الجامع الکامل طبع دوم

ابن بشیر نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏مارچ 27, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    *الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم کی خصوصیات*

    تألیف
    الدکتور المحدث محمد عبداللہ الأعظمی حفظہ اللہ
    أستاذ الحدیث الشریف و عمیدکلیۃ الحدیث بالجامعۃالاسلامیۃ فی
    المدینۃ المنورۃ سابقا والمدرس فی المسجد النبوي
    …….
    1.اس کتاب میں تمام *صحیح احادیث* کا احاطہ کیا گیا ہے.
    2. کتاب میں 67 کتب(مرکزی عناوین )، 5605 ابواب (ذیلی عناوین) اور 16546صحیح احادیث ہیں۔19 جلدوں پر مشتمل صفحات کی تعداد 14736ہے .
    *جبکہ پہلی طبع 12 جلدوں میں تھی اب دوسری طبع میں بہت زیادہ اضافے کیے گئے ہیں*
    3.ہر باب کے اخیر میں ضعیف روایات کی نشاندہی نیز ہر حدیث کی محدثانہ انداز میں تحقیق کی گئی ہے.
    4.یہ دوسرا اڈیشن ہے اب مؤلف کی طرف سے یہی نسخہ معتبر اور حتمی ہے.
    5.جاپانی کریم کاغذ اورمضبوط جلد کا اہتمام کیا گیا ہے.
    6.رمضان میں یہ کتاب دستیاب ہو گی.
    7.رعایتی قیمت 20000ہے۔ ایڈوانس بکنگ جاری ہے.

    ناشر
    *دار ابن بشیر للنشر والتوزیع*

    ڈسٹری بیوٹرز
    *مکتبہ بیت السلام. کتاب سرائے*

    اس لنک پر تفصیل درج ہے

    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 27, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. Abdulla Haleem

    Abdulla Haleem محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 19, 2014
    پیغامات:
    118
    ماشاءاللہ۔

    کیا یہ اصل کتاب کا اردو ترجمہ ہے جو اتنے زیادہ جلدوں میں سما رہا ہے؟

    اور سرخی میں ضعیف أحادیث کی نشاندہی کا کیا مطلب ہے؟

    کیوں کہ بظاھر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس میں صرف اور صرف اور تمام کے تمام صحیح احادیث کو یکجا کیا گیا ہے۔

    شکریہ

    والسّلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
  3. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    268
    وعلیکم السلام
    یہ عربی ہی نسخہ ہے ترجمہ نہیں ۔
    یہ دوسرا ایڈیشن ہے اس کو شیخ اعظمی صاحب نے معتبر قرار دیا ہے اس میں بہت سے اضافے کیے گئے ہیں ۔
    ہر ہر باب کی پہلے صحیح احادیث جمع کی گئی ہیں اس باب کے آخر میں اسی باب کے متعلق ضعیف روایات کی نشادہی بھی کر دی گئی ہے ۔کتاب کا اصل موضوع صحیح احادیث ہی ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں