میں جو سوچتا ہوں

اجمل نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 22, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    تنہائی ایک ایسا پیارا ساتھی ہے جو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    تاریخ کا سب سے بڑا سبق یہ ہے
    کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں لیتا
     
  3. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    تاریخ رقم کرنے والے تاریخ پڑھنے نہیں آتے اور تاریخ پڑھنے والے تاریخ رقم کر نہیں پاتے لیکن تاریخ سے عبرت لینے والے کامیاب رہتے ہیں۔
     
  4. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    آئینہ دیکھا بھی جاتا ہے
    اور
    آئینہ دکھایا بھی جاتا ہے
    اگر آپ آئینہ دیکھ کر خود کو نہیں سدھارتے
    تو
    لوگ آپ کو آئینہ دکھائیں گے
    لہذا اپنا اخلاق درست کیجئے
     
  5. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ہر سوچ زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے اور کوئی ایک مثبت سوچ زندگی بنا دیتی ہے
     
  6. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’ہر ناانصافی ظلم ہے جبکہ منصف کی ناانصافی ظلم عظیم ہے‘‘ ۔ ۔ ۔ #محمد_اجمل_خان
     
  7. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’زندگی دوسروں کو خوشیاں دے کر شروع ہوتی ہے اور غم دے کر ختم ہوتی ہے‘‘۔۔۔ #محمد_اجمل_خان
     
  8. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ایک غدار ہزاروں وفاداروں پر بھاری ہوتا ہے۔
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بجا فرمایا
     
  10. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’ایک جھوٹ ہی روزی کو حرام کرنے کیلئے کافی ہوتا ہے جبکہ لوگ سو جھوٹ بول جاتے ہیں‘‘ ۔ ۔ ۔ #محمد_اجمل_خان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    محرم الحرام: جس بارے میں ہم سے نہیں پوچھا جائے گا، اس پر وقت ضائع کرنے کا فائدہ؟
     
  12. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ہر امت نے رب تعالی سے بد عہدی کی قیمت اسی دنیا میں ادا کی ہے، مسلمان بھی ادا کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے جب تک کہ لوٹ نہیں آتے اپنے رب کی طرف
     
  13. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    گالی دینا بعض اوقات بہتان باندھنے سے بھی بڑا گناہ بن جاتا ہے کیونکہ اکثر جسے گالی دی جاتی ہے اس کی ماں بہن پر بہتان باندھا جاتا ہے یعنی کہ گالی دینے میں دو کبیرہ گناہ شامل ہو گئے: ایک گالی دینا دوسرا پاکدامن بے خبر عورت پر بہتان باندھنا جو کہ سات ہلاک کر دینے والے گناہوں میں سے ایک ہے۔ #محمد_اجمل_خان
     
  14. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    "بس زندگی تو صرف ایک ہی دن کی ہے یعنی آج کی، اسی میں گزشتہ کل کیلئے افسوس یا فخر کرنا ہے اور آئندہ کل کیلئے پلاننگ بنانا ہے جو کہ کبھی نہیں آتا"
    #محمد_اجمل_خان
     
  15. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ایک جھوٹ ہی روزی کو حرام کرنے کیلئے کافی ہوتا ہے جبکہ لوگ سو جھوٹ بول جاتے ہیں
    #محمد_اجمل_خان
     
  16. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’جس ملک کا منصف ہی ناانصافی کرنے لگے وہاں آسمان سے انصاف آنے کا انتظار کرو‘‘۔ محمد اجمل خان
     
  17. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    دل نادان تُو روتا کیوں ہے؟
    روتے روتے تو کھو دیا ساری زندگی
    اب باقی تیری زندگی میں رکھا ہی کیا ہے؟
     
  18. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’فحش کلامی گندی ذہنیت کی عکاسی ہے‘‘
    اللہ اور رسول اللہ ﷺ پر ایمان رکھنے والے فحش گو نہیں ہوتے اور نہ ہی جھوٹ بولتے ہیں۔
     
  19. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    ’’بدصورت چہرے کے میٹھے بول خوبصورت چہرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں‘‘
    #محمد_اجمل_خان
     
  20. اجمل

    اجمل محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2014
    پیغامات:
    709
    جہاں تعلیم مہنگی ہوجاتی ہے وہاں جہالت ہی باقی بچتی ہے ۔ ۔ ۔ پاکستان میں اب باقی کیا ہے فیصلہ آپ پر ہے؟ #محمد_اجمل_خان
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں