سب سے بہترین سکول

خادم خلق نے 'لطائف' میں ‏اپریل 23, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    استاد: (کلاس میں داخل ھو کر) سب بچے اپنی چیمسٹری(chemistry) کی کاپیاں نکالیں ۔
    شاگرد: سر آپ ورانگ (wrong) بول رہے ہیں ۔
    اتنے میں‌ ھیڈ ماسٹر آتے ھیں اور کہتے ہیں : یہ کہاں کا کنولج( KNOWEDGE) ہے۔

    نوٹ: اس لطیفے کا مقصد استاد کا مذاق اڑانا نہیں ہے ۔
     
  2. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    بلکل صحیح کہا زید نے۔ویسے knowledge صحیح‌ ہجہ ہے ۔۔۔ہمارے اسکول میں ایک طالبہ civil defence کو کی ول ڈیفینس بولا کرتی تھی۔:00006: :00005:
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت بہت شکریہ رفی بھائ ۔
     
  4. ام اقصمہ

    ام اقصمہ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    3,892
    رفی بھائی آئے تھے اس تھریڈ میں ۔پتا ہی نہیں چلا۔۔۔:00010:
     
  5. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جی ھاں
     
  6. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    شُکریہ ادا کرتے ہوئے یہ پھولے نہ سما رہے تھے، اس لیئے نام بھی صحیح نہیں دیکھ سکے،،،،ہاہاہا:00026:
     
  7. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بہت اچھا لطیفہ پیش کیا آپ نے زید بھائی! :00032:

    ویسے اس طرح کے الفاظ میں نے خود بھی سنے ہیں ، یہ زیادہ تر اردو ، اسلامیات وغیرہ کے مضامین پڑھانے والے ٹیچرز بولتے ہیں :00006:، جن کا مضمون انگریزی سے ذرا ہٹ کر ہو :)
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ھمارے اردو کے استاد تھے تو وہ raise your hands کے بجائے up your hands کہتے تھے ۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    سب سے پہلے تو زید بھائی عمدہ شیئرنگ پر شکریہ

    اور پھر یہ کیا مِسٹر اپر سِٹنگ ہے؟


    میں تو اس تھریڈ میں اب آیا ہوں!!!
     
  10. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    جی میں نے غور نہیں کیا ۔
     
  11. Champion_Pakistani

    Champion_Pakistani -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2008
    پیغامات:
    44
    ہا ہا ہا ہا
     
  12. yousafdummar

    yousafdummar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 8, 2007
    پیغامات:
    37
    ہوہوہوہوہو
     
  13. yousafdummar

    yousafdummar -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 8, 2007
    پیغامات:
    37
    ہی ہی ہی ہی ہی
     
  14. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہاہاہاہا
     
  15. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ہمممم۔۔۔بہت خوب!
    ہماری ایک ٹیچر ہیں۔۔۔۔Don't Talk کو Dan't talk کہتی ہیں!!!!:00003::00003:
     
  16. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    اچھی شئیرنگ ہے
     
  17. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    ایک مرتبہ کسی اسکول میں انسپکٹر معائنہ کیلئے آیااوراس نے بچوں سے ’این اے ٹی یو آر ای‘ کے بارے میں پوچھا کہ کیا لفظ بنا۔ بچوں نے کافی غووفکر کے بعد جواب دیا۔ نٹورے ۔ انسپکٹر کوبہت طیش آیا۔ہیڈ ماسٹر کے کمرے میں گیا اورپوچھا آپ بچوں کو کیا پڑھاتے ہیں۔ بچے نیچر کو نٹورے پڑھ رہے ہیں۔ میں اس کی شکایت آگے تک کروں گا۔ ماسٹر نے عاجزی کرتے ہوئے کہاکہ چھوڑئے بھی بچوںکا فٹورے خراب کرنے سے کیافائدہ
     
  18. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
  19. asim10

    asim10 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2009
    پیغامات:
    187
    اچھا ہے
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اچی شیئرنگ ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں