حیدرآبادی پاشا اب ماہر کے عہدے پر !

ڈان نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏مئی 29, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ڈان

    ڈان -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 28, 2007
    پیغامات:
    11,680
    بسم اللہ الرحمان الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ !

    اراکین و منتظمینِ کرام !
    ارد مجلس کے ایک ایسے رکن (حیدرآبادی بھائی) جن کے بارے میں سب یہی کہتے ہیں کہ وہ باتاں نہیں کرتے ، لیکن میں آپ کی اطلاع کے لیے بتا دوں کہ موصوف چاہے باتاں نہیں کرتے لیکن کبھی کبھار پوسٹاں ضرر کرلیتے ہیں ، نے اردو مجلس پر اپنے 500 قیمتی مراسلات ارسال کر کے ماہر کہ عہدہ حاصل کرلیا ہے ۔

    آئی ڈی : حیدرآبادی

    آئی ڈی نمبر : 151

    تاریخِ شمولیت : 14-07-2007

    ٹوٹل پوسٹس : 500

    یومیہ : 1.56

    حیدرآبادی کی جانب سے شکریہ ادا کیا: 12 مرتبہ

    58 پیغامات میں 141 مرتبہ حیدرآبادی کا شکریہ ادا کیا گیا


    ماشاء اللہ !
    حیدرآبادی بھائی کو میری جانب سے اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارکباد قبول ہو ! :;party:
     
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ھماری طرف سے مبارک باداں‌ خبول کریں‌۔
     
  3. kutkutariyaan

    kutkutariyaan -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 29, 2007
    پیغامات:
    1,201
    بہت بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت مُبارک ہو آپکو
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    مبارک ہو بھائی بہت بہت
     
  5. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    تھارے کو بہت بہت مُبارک ہو پاشا بھیا :00032:
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    نیا عہدہ بہت بہت مبارک ہو بھائی
    [​IMG]
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  8. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ھماری طرف سے مبارک باد۔۔۔۔۔
     
  9. s4shakeel

    s4shakeel -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    2,196
    نیا عہدہ ملنے پر میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے
     
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    مبارک ہو حیدرآبادی بھائی، ، ،
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    مبارک ہو پاشا بھائی
     
  12. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    السلام علیکم
    آپ تمام دوستوں کی محبت ، عنایت ، نوازش ، کرم کا بہت بہت بہت شکریہ۔ :)
     
  13. منھاج

    منھاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 28, 2008
    پیغامات:
    37
    الله آپ اور زيادة ماهر بنائے آمين
     
  14. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    آمین !
    اور آپ کا بھی شکریہ۔
    اللہ آپ کو بھی جلد سے جلد محسن ، مشتاق اور ماہر بنائے
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں