شفقت الرحمن
آخری سرگرمی:
‏جولائی 15, 2023
شمولیت:
‏جون 27, 2008
پیغامات:
753
Trophy Points:
188
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
802
Neutral ratings received:
0
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 713 126
متفق 15 1
ظریفانہ 2 1
اعلی 26 0
معلوماتی 5 1
حوصلہ افزا 4 5
مفید 36 0
دلچسپ 0 0
تخلیقی 1 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0
صنف:
مذکر

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

شفقت الرحمن

محسن, مذکر

ركن مجلس علماء

محترم جناب @ضیاء الحق نعیم صاحب کو بھی اردو مجلس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ‏ستمبر 3, 2017

شفقت الرحمن کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏جولائی 15, 2023
    1. شفقت الرحمن
      شفقت الرحمن
      محترم جناب @ضیاء الحق نعیم صاحب کو بھی اردو مجلس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
      1. بابر تنویر اورابوعکاشہ نے اس کا شکریہ ادا کیا
    2. شفقت الرحمن
      شفقت الرحمن
      1. بابر تنویر اورابوعکاشہ نے اس کا شکریہ ادا کیا
    3. بابر تنویر
      بابر تنویر
      السلام علیکم و رحمۃ و برکاتہ،
      محترم شیخ آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید کرتے ہیں کے اراکین مجلس کو آپ کے دینی اور علمی مضامین سے مستفیذ ہونے کا موقع ملتا رہے گا۔
      1. شفقت الرحمن نے شکریہ ادا کیا ہے.
      2. شفقت الرحمن
        شفقت الرحمن
        وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
        بابر تنویر بھائی بہت بہت شکریہ، حقیقت تو یہ ہے کہ میں نے اردو مجلس سے بہت کچھ سیکھا ہے، خصوصی طور پر انٹرنیٹ، اور سافٹ وئیرز کے متعلق ، اگرچہ اسکے بدلہ میں کچھ تھوڑا بہت اپنی طرف سے بھی کوشش کی ہے۔
        دعا ہے کہ اللہ تعالی سب کی کاوشوں کو قبول فرمائے۔
        ‏جون 27, 2014
    4. ابوسفیان 4
      ابوسفیان 4
      Lenovo Essential G565 Price in India - AMD 3GB 500GB Specifications
      Processor: Intel AMD Phenom II Triple Core
      Chipset: AMD M880G
      RAM memory: 3 GB DDR3, Expandable Memory: Upto 8 GB
      Harddrive: 500 GB, Display: 15.6 Inch
      Optical Drive: Tray-in Rambo drive
      Operating System: Windows 7 Home Basic
      Resolution: 1366 x 768 Pixel, Screen Type: HD LED Glare Display
      Weight: 2.6 kg, Dimension: 376.8 x 249.8 x 17.3-34.9 mm
      Graphic memory: 512 MB, Graphic Processor: ATI Mobility Radeon HD 5470
      Camera: 0.3 Megapixel
      Battery: 6 Cell Lithium-Ion, Battery Backup: Up to 3 hours
      Wireless LAN: 802.11 b/g/n,
      Audio and Speakers: Yes,
      USB Port: 3 x USB 2.0, Mic In: Yes, RJ45 LAN: Yes, VGA Port: Yes, Multi Card Slot: 5-in-1 card reader Price:
      Rs. 31906/-
    5. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      جزاکم اللہ خیرا۔ ان شاء اللہ جلد شداد بھائی آپ سے رابطہ کریں‌گئے ۔ میں ان شاء اللہ اعلان لگا دیتا ہوں‌۔
    6. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔ خوش آمدید ، شیخ ۔ کیسے ہیں ، شداد بھائی سے بات ہوئی یا نہیں‌۔
    7. محمد مبارک سنابلی2
      محمد مبارک سنابلی2
      السلام عليكم رأيت شعار الجامعة الاسلامية بالمدينة المنورة مع اسمك فاعتقد انك من طلاب الجامعة او احد متخرجيها و شكرا
    8. ابن شہاب
      ابن شہاب
      السلام علیکم
    9. کفایت اللہ
      کفایت اللہ
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
      شیخ بہت دن کے بعد نظر آئے !!!
      کیا حال ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    10. ابن شہاب
      ابن شہاب
      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
      محترم بھائی ! میرا حافظہ آپ کی شناخت سے جواب دے رہا ہے ۔ میں نے تو شاید بہت سے لوگوں کو مبارک باد دی ہو گی ۔
      لیکن پھر بھی آپ مجھے کوئی خصوصی تعلق والے بھائی لگتے ہیں ۔
      اگر آپ مجھے ذاتی پیغام میں ہی اپنا تعارف کروا دیں تو بہت مہربانی ہو گی اور پرانی یادیں تازہ ہو جائیں گی ۔
      اللہ تعالیٰ ہم سب کو خدمت دین کے لیے قبول فرمائے ۔ آمین
    11. ساجد تاج
    12. ابوعکاشہ
      ابوعکاشہ
      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
      کیسے ہیں شیخ ، امید ہے کہ خیریت سے ہوں‌گئے ۔
      آپ نے کہیں‌ لکھا تھا کہ آپ کو کہیں‌ جواب دینے میں‌مشکل پیش آ رہی یے ۔ نشاندہی کردیں تو اس کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں‌۔
    13. شفقت الرحمن
    14. عائشہ
      عائشہ
      وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
      جزاكم اللہ خيرا اخی الفاضل ، جواب ميں تاخير كے ليے معذرت، اپنی قريبى عزيزہ كى وفات كے باعث كئى دن سے اردو مجلس کا وزٹ نہیں کیا، دعائے مغفرت كى درخواست ہے۔
      ان شاء اللہ چند روز تك سوالات ارسال كرتى ہوں۔
      والسلام
    15. عائشہ
      عائشہ
      السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ شيخ محترم
      بہت دنوں بعد تشريف لائے ؟ اميد ہے خيريت سے ہوں گے۔کچھ سوالات تھے اگر آپ قيمتى وقت دے سكيں؟
    16. مون لائیٹ آفریدی
      مون لائیٹ آفریدی
      [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
      امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے ان شاءاللہ ۔
      جزاک اللہ بہت ہی بہترین تحریر ہے ۔ اللہ ہم سب کو غیبت بشمول تمام رذائیل سے بچنے کی توفیق عطاء فرما ۔ آمین ۔
      یہاں پر آپ نے تقریباً 12 نمبر لائن پر لکھا ہے کہ ۔ ۔
      ----------
      کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا '' ن لصاحب الحق مقالاً '' صاحب حق کو بولنے کا حق حاصل ہے
      ----------
      سرخ الفاظ میں جو حدیث ہے ، کہیں پر آپ کچھ حروف تو چھوڑ نہیں گئے ؟
      اور نیچے لکھا ہے کہ

      ----------
      اسی طرح کوئی آدمی اپنے گناہوں کو سر عام بیان کرتا ہے اور وہ لوگوں کی پرواہ نہیں کرتا کہ لوگ اسکا برے الفاظ میں تذکرہ کریں گے تو بھی غیبت کرنا جائز ہے ، کیونکہ یہ غیبت ہے ہی نہیں کیونکہ غیبت اسکو کہتے ہیں جسکووہ شخص نا پسند کرے، لیکن یہاں تو اسے پرواہ ہی نہیں ہے اور اسے یہ برا بھی نہیں لگتا ۔
      ----------
      [/FONT] [FONT="Alvi Nastaleeq v1.0.0"]اپنے گناہوں کو سرعام بیان کرنا ۔اور برا نہ لگنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      کوئی ایسا بھی ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/FONT]
    17. اعجاز علی شاہ
      اعجاز علی شاہ
      وعلیکم السلام
      جی بالکل۔
      آپ مجھے اپنا موبائل نمبر پرائیویٹ میسج میں بھیج دیں
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    صنف:
    مذکر
    میرا نام شفقت الرحمن بن مبارک علی ہے اسی لئے تعارفی نام میں ابن مبارک نام اختیار کیاہے۔
    اسوقت جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں زیر تعلیم ہوں
    پاکستان ملتان سے میرا تعلق ہے۔

    دست خط

    جہاں بھی رہو اللہ سے ڈرو