بکر
آخری سرگرمی:
‏جون 1, 2014
شمولیت:
‏نومبر 9, 2013
پیغامات:
1
Trophy Points:
36
موصول شدہ مثبت درجہ بندیاں:
0
Neutral ratings received:
0
Negative ratings received:
0

مراسلے کی درجہ بندیاں

Received: Given:
پسندیدہ 0 0
متفق 0 0
ظریفانہ 0 0
اعلی 0 0
معلوماتی 0 0
حوصلہ افزا 0 0
مفید 0 0
دلچسپ 0 0
تخلیقی 0 0
قدیم 0 0
غلط املا والا 0 0
سرورق:
مقام:
میں پاکستان کے شہر لاہور سےہوں
پیشہ:
میں پڑھائی کرتا ہوں ۔ نا کہ ملازمت

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں

بکر

رکن اردو مجلس, میں پاکستان کے شہر لاہور سےہوں سے

بکر کو آخری آمد پر پایا گیا:
‏جون 1, 2014
    1. بکر
      بکر
      پھول سے الفاظ
      1- مصیبت میں کبھی یہ نہ سوچو کہ اب کون سا دوست کام آئے گا، بلکہ یہ سوچو کہ اب کون سا دوست ساتھ چھوڑ جائے گا
      2- دنیا میں برائی بُرے لوگوں کی وجہ سے نہیں بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے پھیلتی ہے
      3- اچھائی اچھے چہرے کی نہیں بلکہ اچھی زبان کی محتاج ہوتی ہے
      Type in msg Follow bkar786 and send to 9900
    2. بکر
      بکر
      استاد کا احترام

      ◙ حضرت #علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا
      ☼ اس کے کسی راز کو افشاء نہ کرو
      ☼ اور جب وہ تم سے منہ دوسری طرف پھیر لے تو پھر اس پر اصرار نہ کرو
      ☼ جب وہ تھک جائے تو اس کے کپڑے نہ پکڑو
      ☼ اس سے مجلس میں کچھ نہ پوچھو
      ☼ اس کی لغزش تلاش نہ کرو

      (بکھرے موتی ج2 ص 113 )
      مزید بہترین پوسٹس کو موبائل پر حاصل کرنے کے لیے اپنے موبائل سے Follow bkar786 لکھ کر 9900 پہ سینڈ کریں
    3. بکر
      بکر
      ﭼﻨﺪ ﺍﮨﻢ ﻧﺼﯿﺤﺘﯿﮟ

      -1 ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻧﺸﻮﻧﻤﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺭﮐﺘﯽﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎﮨﮯ۔
      -2 ﮐﻮﺷﺶ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﺘﯿﺠﮧﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﺧﺪﺍ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ
      -3 ﺷﯿﺨﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ


      ﻣﺰﯾﺪ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﭘﻮﺳﭩﺲ ﮐﻮ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭘﺮﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯFollow bkar786 ﻟﮑﮫ ﮐﺮ 9900 ﭘﮧﺳﯿﻨﮉ ﮐﺮﯾﮟ ۔
    4. بکر
      بکر
      "سوتے وقت کی کچھ سنتیں"
      1) داہنی کروٹ لیٹ کے،
      2) سونے کی دعا پڑھ کے،
      اور
      3) وضو کرکے سونا سنت ہے
      (مسلم، حدیث 6882،
      کتاب الذکر، باب: سوتے وقت کی دعا،
      راوی: حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ)
      4) سونے سے پہلے
      33 مرتبہ سبحان اللہ،
      33 مرتبہ الحمد للہ،
      34 مرتبہ اللہ اکبر پڑھنا
      (بخاری، حدیث 5362،
      کتاب النفقہ، باب: عورت کے لیے خادم کا ہونا،
      راوی: حضرت علی رضی اللہ عنہ)
      Type in msg Follow bkar786 and send to 9900
    5. بکر
      بکر
      باب: "جو شخص بغیر جہاد کےمر جائے اور اسکے دل میں جہاد کا شوق بھی نہ ہو اسکی مذمت اور برائی"
      مفہوم حدیث:
      جو شخص اس حال میں مرگیا کہ نہ تو اس نےکبھی جہاد کیااور نہ اسکے دل میں جہاد کرنےکا شوق پیدا ہواتو وہ نفاق کے 1 درجےپر مرا
      (مسلم، حدیث 4931،
      کتاب الامارۃ، راوی: ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)
      اللہ ہمیں جہاد کرنےکی بھی توفیق دےاور جہاد کی تمنا بھی کرنےکی توفیق دے. آمین
    6. بکر
      بکر
      جواھرات سے قیمتی
      1- انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے ، جہنم سے بچنے کی کوشش نہیں کرتا جبکہ کوشش کرنے سے انسان جہنم سے تو بچ سکتا ہے مگر موت سے نہیں
      2- زندگی بہتر ہوتی ہے جب آپ خوش ہوتے ہیں ، لیکن زندگی بہترین ہوتی ہے جب دوسرے آپ سے خوش ہوتے ہیں
      3- کسی غلطی کی سزا خود کو دینا غصہ کہلاتا ہے
      4- انسان کا اصل زیور ادب ہے

      -5 ﺷﺨﺼﯿﺖ ﮐﯽ ﻧﺸﻮﻧﻤﺎ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺭﮐﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮐﺎﻣﻞ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﮯ۔
  • Loading...
  • Loading...
  • متعلق

    سرورق:
    http://www.urduvb.com/forum/member.php?u=17397
    مقام:
    میں پاکستان کے شہر لاہور سےہوں
    پیشہ:
    میں پڑھائی کرتا ہوں ۔ نا کہ ملازمت
    سیکس:
    male
    میرا پیغام:
    میں پاکستان کے شہر لاہور سے ہوں
    میں ایک مسلمان نوجوان ہوں

    میں اسلامک واقعات، معلومات میں دلچسپی رکھتا ہوں