Comments on Profile Post by ابوعکاشہ

  1. فرخ
    فرخ
    رد المفسدین ٓ مفسدین کا رد
    رد الفساد- فساد کا رد
    Simple :)
    ‏مارچ 7, 2017
  2. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    ابتسامہ ۔ فساد کا رد کریں گے تو مفسدین تو بچ جائیں گے ۔ اس لئے ضروری ہے کہ مفسدین کا رد ہو ۔ تاکہ آئندہ فساد ہی نا ہو ۔ اس لئے جملہ صحیح نہیں ۔
    ‏مارچ 7, 2017
  3. فرخ
    فرخ
    اگر لفظوں تک محدود رہیں تو بات آپ کی ٹھیک ہے۔ مگر عملی طور پر رد الفساد کے لئے رد المفسدین لازم ہے۔ آپریشن رد الفسادکا مطلب ہی یہی ہے۔۔۔۔۔۔
    ‏مارچ 7, 2017
  4. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    أن کے پاس اچھا عربی جاننے والا بھی نہیں. جو کہ کوئی اچھا لفظ دے سکے
    ‏مارچ 7, 2017
  5. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    ہو سکتا ہے کہ کوئی کوڈ ورڈ ہو. مولویوں کے خلاف آپریشن کے لئے. کچھ بعید نہیں
    ‏مارچ 7, 2017