Comments on Profile Post by عبید ﷲ غازی

  1. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ‏ستمبر 21, 2017
  2. عبید ﷲ غازی
    عبید ﷲ غازی
    بالکل کیا جانا چاہیے اور خاص کر اسکی زیادہ ضرورت فقہ کی کتابوں میں ہے
    ‏ستمبر 21, 2017
  3. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    بہتر ہے. مگر اس کام کے لئے ضروری ہے. کہ جامعات و مدارس کے طلبہ آگے آہیں. اور ملکر کام کریں.کتب کو یونی کوڈ کر. کے اپ لوڑ ک دیں.. یا فورم پر شیئر کردیں..
    ‏ستمبر 21, 2017
  4. عبید ﷲ غازی
    عبید ﷲ غازی
    آپ نے بالکل درست کہا
    ‏ستمبر 21, 2017
  5. عبید ﷲ غازی
    عبید ﷲ غازی
    میں ایک کتاب مبادی الاصول پر کام کر رہے ہوں دعاء فرمائیے اللہ تعالیٰ کامیابی عطا فرمائے
    ‏ستمبر 21, 2017
  6. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    اچھی بات ہے. اللہ برکت دے
    ‏ستمبر 21, 2017