السلام عیکم عزیز برادران اینڈ سسٹران بہت دنوںکے بعد، پھر سے اس محفل میںاسپورٹ کے ذریعہ انٹری ہورہی ہے۔ امید کے سب بخیر ہونگے، عبدالرحمٰن بھایی...
Champions Trophy 2013 Champions Trophy 2013، چمپئنز ٹرافی 2013 کے لئے ممکنہ 30 کھلاڑیوںکا اعلان کردیا گیا ہے۔ حسب توقع یونس خان کو ٹیم سے...
السلام علیکم جیسا کہ یہ خبر گردش کرررہی تھی کہ 55 سال سے زائد عمر کے غیر ملکیوںکے ویزے تجدید نہیںہونگے۔ چونکہ میں یہاںپر ایک بڑی ٹیلی...
ظلم اور جہول جناب ڈاکٹر مجید خان صاحب جو کہ ایک مشہور ماہر نفسیات ہیں، بہت ہی گہرے انداز میں مستقلا معاشرہ کے بعض ایسے گوشوں کی جانب توجہ...
السلام علیکم اکچولی مجھے یہ پتہ کرنا ہے کہ مرض ڈسٹونیاکے حوالے ، کیا کسی کو پتہ ہے؟ اگر کسی کے پاس اس حوالے سے ہوم ریمیڈیز کے حوالے سے کچھ...
اصل مزاحیہ مضمون سے لیا گیا کچھ مواد: اقتباسات: ہمیںاس وقت پچھلے سال 10 مارچ کی وہ شام یاد آرہی ہے، جب جنوبی لندن کے ایک ہال میںہمارے دوست...
السلام علیکم جیسا کہ ہم مسلم معاشرہ میںمختلف مقامات پر مختلف بے حیائیوںاور برائیوںکا ارتکاب دیکھتے ہیں وہیں، انفرادی اور اجتماعی بعض اعمال...
افضل گرو!!! ، اصل مجرم کون؟؟؟ ڈاکٹر سلیم خان گاندھی جی کو ان کے دشمن ناتھو رام گوڈسے نے۳۰جنوری ۱۹۴۸ کی صبح قتل کردیا ۔اس واردات کے...
کنگ فہد میڈیکل سٹی کے ارد گرد واکنگ ایریا [IMG] آج کی گہماگہمی کی لائف میں اور خاص طور پر نئے دور کے مشینی انداز میں مرد آفس میں کرسی پر...
السلام علیکم پاکستان نے دورہ آفریقہ کا ایک وارم اپ میچ کے ذریعہ آغاز کردیا ہے۔ ٹسٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے، جس میں بعض نئے چہروںکو جگہ دی...
السلام علیکم آپ سب سے دعا کی درخواست ہے۔ کل میرے ایک حقیقی بھائی کا اکسڈنٹ ہوا ہے، الحمدللہ وہ اب ٹھیک ہے۔ (ہوم۔حیدرآباد دکن میں) میجر...
سابرمتی سےسمجھوتہ تک زعفرانی دہشت گردی کا سفرنامہ ڈاکٹر سلیم خان ہندوستان اور پاکستان کی حکومتیں جب داخلی مسائل میں بری طرح الجھ جاتی ہیں...
السلام علیکم زیر نظر مضمون ، ایک بطور خاص ایک اسپیسفک تناظر میں ، اور پھر عمومی طور پر ہند میںپائے جانیوالے بعضنظریاتی پہلووںکے درمیان لکھا...
کرکٹ کے دوستارے جو غروب ہوگئے پاکستان کی سیم بولنگ کی ہسٹری میںماضی قریب میںجن دو سیم بولرز کو آئی سی سی کی جانب سے بین کیا گیا، اگر وہ...
انگلینڈ کے سابق کپتان اور مشہور کامنٹریٹر ٹونی بلیر 66سال کی عمر میں پھیپھڑوں کے کینسر کی وجہ وفات پاگئے ہیں۔ ٹونی ستمبر 2012 میں پاکستان...
اصل واقعہ تفصیل کے ساتھ دہلی میں ایک لڑکی عصمت دری کا معاملہ ساری دنیا کے لئے ہائپ بنا ہوا ہے۔اور غم و غصہ کی لہر بدقسمتی سے چاروںطرف ایک رجحان...
فلسطین:یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نے (قسط اول)...
دورہ انڈیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا جو کہ اسطرح سے ہے۔ ونڈے ٹیم: جمشید، حفیظ، یونس خان، مصباح، حارث سہیل (نیو)، کامران،...
مصر:مرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی ڈاکٹر سلیم خان میرے دوستوں میں کچھ ایسے بھی ہیں جو صدر محمد مورسی سے زیادہ ان کے بہی خواہ ہیں۔ انہیں میں...
غزہ:سروں سے جبر کا موسم کبھی ٹلے تو سہی ڈاکٹر سلیم خان - محرم الحرام میں اس سال غزہ کے دلیر مسلمانوں نے عملاً شہدائے کربلا کی یا تازہ کر...
Separate names with a comma.