جزاک اللہ خیرا
آلو بیگن اور چاول
مسور کی دال اور چاول
کل کےبچے ہوےسالن اور سعودیہ سے لایا ہوا شاورما
حفظ والے بچوں کو خوب مارا اور ساته ٹارچر کیا جاتا ہے مجهے یاد ہے بیٹے کو کہتی تهی کہ چهٹیوں میں مسجد چلے جایا کرو پڑهنے وہ وہاں کے ماحول کی وجہ سے...
پاکستتان آکر سعودی کهانوں کی بڑی قدرہوتی ہے کبهی کچه پکانےکا موڈ نہ ہو تو سمجه نہیں آتی کہ کیا کهائیں باہر سے؟
چاول اورشلجم گوشت پهر سینڈوچزاور اب چائے
آلو کی بهجیا
جزاک اللہ خیرا شیخہ عائشہ اس سورہ سے کیا سبق ملتا ہے اگر ایک لفظ میں بیان کرنا ہو تو وہ "صبر"اور اگر زیادہ الفاظ میں تو بے شمار سبق ہیں ہمارے لیے۔...
آلومیتهی گاجر گوشت
بیٹے کے ساته اتوار بازار گئی تو ما شاءاللہ اتنی زیادہ مقدار میں تازہ سبزیاں دیکه بہت خوش ہوا کہنے لگا بہت اچها لگ رہاہے۔ اللہ کی بہت رحمت ہے...
سبزیوں والے چاول دہی کا رائیتہ اور انار دانے کی چٹنی الحمد للہ
جزاکم اللہ خیرا سکون وہی دل پاتے ہیں جو معاف کرنا جانتے ہوں ورنہ دل کا زہر زبان اور دماغ کو آلودہ ہی کرتا ہے۔اللہ ہمارے صبر اور برداشت کے برتن کو...
رات بهر بارش سردی مزے کی
محاورہ ہے نا کچه اسطرح مال مفت دل بے رحم کسی نے خوب کہا کہ کهانا تو دوسروں کا ہے مگر پیٹ تو اپنا ہے۔
کل سے چائے پینے کا موڈ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں بهی بارش نہیں ہو رہی
اچها ہماری کینٹین سے تو گرم گرم مزے کے چاول آج کل سوپ بهی اور کبهی سموسے اور پکوڑے مقدار اتنی کی ایک بندہ ختم نہیں
Separate names with a comma.