ذوق کچھ بدل سا گیا ہے
سوال کی طرح جواب بھی "بہت خووب " کیٹگری کا ہے :)
جی کئی ایک جگہ پوچھا لیکن سوائے مایوسی کے مجال ہے کچھ ہاتھ لگا ہو
ہمم ، کچھ جواب نہیں آیا؟
یہاں تک آ گیا ہوں ، آپ کے سر پے بھی آکے کھڑا ہوتا ہوں جلد ہی ان شاء اللہ یہ اپنے اسحاق بھائی کہاں ہیں آج کل
ہاہاہا ، بھائی کام ہی ایسا ہے کہ کچھ نا کچھ پوچھنا ہی پڑتا ہے۔ سب کچھ تو سب کو معلوم نہیں رہتا نا؟
اللہ رفی بھائی کو خوش خرم رکھے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ کافی سالوں بعد یہ میری پہلی پوسٹ ہے تو میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ من عرفنی فقد عرفنی خیر، ایک ویب سائٹ کے سلسلے میں...
بیمار ہوں ، دعا کی درخواست ہے
زبردست
بھائی آپ نےسکے کا ایک ہی پہلو بیان کیا ہے یہاں ممبئی میں اکثر لوگ سب جانتے ہیں کیونکہ علماء لوگ عوام کو یہ سمجھا دیا کرتے ہیں کہ فلاں ٹیگ والے سے...
اللهم اغفرلها ورحمها و اجعل قبرها روضة من رياض الجنة.
یہ سیکول ہے (: اس نظم کا جس میں وہابی (یوپی کی زبان میں وہابڑا) کی ہجو کی گئی تھی، میں نے ابھی جلدی ہی یہ واٹس اپ سنی تھی بھائی یہ نظم اس ہجو کا...
کبھی تو ٹیوب کو پھاڑ کر پیسٹ کوپوچھ پاچھ کر کام چلاتے ہیں :)
جزاک اللہ خیر
الحمد للہ ٹھی ہوں، غائب کچھ فیملی میں اور کچھ ویب سائٹس پر
اپنا تو پورا کاروبار ہی فری لانس پر ہے، ، بلکہ ایک عدد سائٹ (تھی) دی فری لانسر ڈاٹ کو ڈاٹ ان اپنے ہی لوگوں کی میگزین تھی اس پر سعودی سے ریٹرن ہوتے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ بھی [IMG] لگی سے گھاس کھلانا سنا تھا اب لگگی سے چیٹ کروانا
جزاک اللہ خیرا بہت عمدہ
Separate names with a comma.