’’کسی کو بھی زیادہ سیدھا نہیں ہونا چاہئے کیونکہ سیدھے درخت اور سیدھے لوگ پہلے کاٹے جاتے ہیں‘‘۔ # محمد_اجمل_خان
دنیا میں سب امیر کیوں نہیں؟ اس دنیا میں کوئی امیر ہے تو کوئی غریب۔ پھر ان امیر اور غریب کے بھی مختلف طبقے ہیں۔ بعض کو تو اتنا غریب رکھا گیا کہ...
’’اگر آپ اپنی ’انا‘ کو بڑا بناتے ہیں تو آپ دشمن بنائیں گے اور اگر آپ اپنا ’دل‘ بڑا بناتے ہیں تو آپ دوست بنائیں گے‘‘ #محمد_اجمل_خان
’’جو قوم اپنے غداروں کو وقت پر سزا نہیں دیتی وہ جلد غلام بن جاتی ہے‘‘۔ #محمد_اجمل_خان
’’جب شیروں کا لیڈر بھیڑ بن جاتا ہے تو شیروں کو بھی گھاس کھانی پڑتی ہے، آج مسلمانوں کا کچھ ایسا ہی معاملہ ہے‘‘۔ #محمد_اجمل_خان
’’اندھیرے کو کوسنے کی بجائے ایک دیا جلا دیا جائے تو اندھیرا خود بخود ختم ہو جاتا ہے‘‘ #محمد_اجمل_خان
’’دولت سے دوستوں کی تعداد تو بڑھائی جا سکتی لیکن سچی دوستی خریدی نہیں جا سکتی‘‘۔ #محمد_اجمل_خان
’’جہاں علم اور اہل علم کی قدر نہ ہو وہاں جہالت راج کرتی ہے‘‘ ۔ ۔ ۔ سوچئے پاکستان میں کون راج کر رہا ہے اور کیوں؟ #محمد_اجمل_خان
جہاں تعلیم مہنگی ہوجاتی ہے وہاں جہالت ہی باقی بچتی ہے ۔ ۔ ۔ پاکستان میں اب باقی کیا ہے فیصلہ آپ پر ہے؟ #محمد_اجمل_خان
’’بدصورت چہرے کے میٹھے بول خوبصورت چہرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں‘‘ #محمد_اجمل_خان
دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں...
آباؤ اجداد کا حساب اگر میں یہ کہوں کہ میرے آباؤ اجداد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرتی ہے تو شاید آپ ہنس دیں اور اسے مضحکہ خیز سمجھیں۔ لیکن حقیقت...
’’فحش کلامی گندی ذہنیت کی عکاسی ہے‘‘ اللہ اور رسول اللہ ﷺ پر ایمان رکھنے والے فحش گو نہیں ہوتے اور نہ ہی جھوٹ بولتے ہیں۔
دل نادان تُو روتا کیوں ہے؟ روتے روتے تو کھو دیا ساری زندگی اب باقی تیری زندگی میں رکھا ہی کیا ہے؟
ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ ہم وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں آلودگی سے پاک بہت خوبصورت دنیا ملی تھی۔ ہمارے آباؤاجداد نے ہمارے لئے بہت خوبصورت...
عزیز ہم وطنو! کراچی کے مکینوں! اپنے حالات پر نظر ڈالئے! اور اپنے اعمال درست کیجئے! ذرا سوچئے ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ برکت والا شہر کیوں ڈوب رہا...
’’جس ملک کا منصف ہی ناانصافی کرنے لگے وہاں آسمان سے انصاف آنے کا انتظار کرو‘‘۔ محمد اجمل خان
حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ کیا آپ نے کبھی سانپ لوڈو کھیلا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سانپ لوڈو کھیلتے ہوئے جب کوئی گوٹی...
ایک جھوٹ ہی روزی کو حرام کرنے کیلئے کافی ہوتا ہے جبکہ لوگ سو جھوٹ بول جاتے ہیں #محمد_اجمل_خان
"بس زندگی تو صرف ایک ہی دن کی ہے یعنی آج کی، اسی میں گزشتہ کل کیلئے افسوس یا فخر کرنا ہے اور آئندہ کل کیلئے پلاننگ بنانا ہے جو کہ کبھی نہیں آتا"...
Separate names with a comma.