وعلیکم السلام عائشہ مرتضی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے اردو ادب میں بی ایس کر رہی ہوں..ادب سے لگاؤ نے مجلس سے جڑنے کا موقع دیا استاذہ عائشہ...
بہترین معلومات جزاک اللہ
سو تخیل کے آئینے بدلے عکس اسکا ہی جابجا نکلا
ہر ایک شۓ میں جھلک وہ اپنی ربوبیت کی دکھا رہا ہے نظام اس کائنات کا جو بحسن و خوبی چلا رہا ہے وہ مالک رزق ہر نفس ہے کسی کو رکھتا نہیں ہے بھوکا امیر...
گداز کردوں گا پتھروں کو ہر ایک دل کو رلاؤنگا میں..واہ حق بات ہے!! تجدید کا شکریہ میم
میرے ایمان کے ساتھی! تمھیں تو یاد ہی ہوگا تمھارا مجھ سے وعدہ تھا وہاں کہسار پہ جا کے جہادی کیمپ کے اندر ارادے ہم نے باندھے تھے دعائیں ہم نے...
جزاکم اللہ کل احسن عزیز کی بہن سے ملاقات ہوئی :-)
ماشااللہ بہترین انتخاب ! جزاک اللہ خیر
احسن عزیز شہید کی عورتوں کیلیے لکھی گئ ایک خوبصورت نظم.. ذرا دھیرے سے تم چلنا کہ یہ تو آبگینے ہیں.. کہ یہ وہ آبگینے ہیں کہ جو گھر بھر کی زینت...
جی جزاک اللہ خیر :)
احسن ماشااللہ
Separate names with a comma.