نیّر - نیّرہ
ہمممممممممممممممم میں ایک عطاری بھائی تھے نام ٹھیک طرح یاد نہیں اُن کو مس کر رہا ھوں کیوں کہ اُن کی ایک پوسٹ بہت اچھی تھی اور میں اُن سے کچھ اور...
خوشآمدید عمران شناور بھائی اور ساجد بھائی کدھر ھیں میں اُن کو مس کر رہا ھوں
شکریہ عین سسٹر
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو جمعرات 6:57 کویت ٹائم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو بُدھ رات 2:52 کویت ٹائم
چلو ٹھیک اب بلاوں گا تو دیکھوں گا کہ آپ آتی ھیں کہ نہیں
ہممممممممممممممممممممممممممم نہیں کرتے دعاء دیتے ھیں
ظلم و ستم
آپ سب کی پوسٹ پڑھتی ھو اور جواب دیتی ھو میری ہی نہیں پڑھتیں اگر پڑھیں تو آپ کو پتہ چلے کہ کب بلایا تھا
اب پھر لکھوں جو حکم آپ کا
بھئی آپ ٹھیک لکھا کریں ناں
محبت و رسوائی
کیسے جیتے اگر پل پل کا کرتے احتساب زندگی کی خاطر بہت کچھ بھولنا پڑا
اب سمجھ آیا نہ کہ کیا لکھا تھا
یہ کیا ھے جی ہمیں جاپانی نہیں آتی
چلو ٹھیک ھے سب کو یہاں بلاتے ھیں اور ان کو ڈھونڈتے ھیں
ہم تو دشمن کو بھی پاکیزہ سزا دیتے ھیں ہاتھ اُٹھاتے نہیں نظروں سے گِرا دیتے ھیں
میں اللہ عزوجل کا خاص کرم ھے خوش ہی رہتا ھوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب کو اچھا جی جو حکم آپ کا
Separate names with a comma.