بہتر ہے اپنا کارڑ بلاک کروا دیں، کمپنیاں ایسے کرتی نہیں ہیں
بہت معذرت - مجھے نہیں پتا تھا یہ صرف خواتین کے لیے ہے- میری فیڈ میں آیا تو جواب بھیج دیا
خاتون اپنا نسب تبدیل نہیں کرتی، صرف نام تبدیل کرتی ہے - اتنا اشو نہیں یہ جتنا بنا لیا گیا ہے
بھائی کا لہجہ بہت تنزیہ ہے، اپنے لہجے کی درشتگی کو ٹیون ڈاؤن کرنے کی ضرورت ہے بھائی کو صاف گو ہوبے کا یہ مطلب نہیں کہ حسن اخلاق کو بالائے طاق رکھ...
ویب سائٹ پہ اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے، جب اکاؤنٹ بنا لیں اور داخل ہو جائیں تب Main Tracker پر جائیں ویب سائٹ یہ ہے Http://forums.mvgroup.org
http://forums.mvgroup.org
ایک ویب سائٹس بچی ہے ٹورنٹس کی جہاں سے آپ ڈاکومنٹریز کے ٹورنٹس ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں
اب اگر آپ کو ملا بھی تو گانے، فلمیں، ٹی وی سیریز اور دوسری واہیات چیزیں ہی ملیں گی
جی، ایسے ہی ہے، جب عروج تھا تب میں نے اسلامی میٹیریل کے 100، 100 جی بی والے بھی ٹورنٹس ڈاؤن لوڈ کئے ہیں، مگر بد قسمتی سے اب ایک اسلامی ڈیٹا کا...
یہ فائلز کسی ویب سائٹ کے سرور پر نہیں بلکہ یوزرز کے کمپیوٹرز میں پڑی ہوتی ہیں جہاں سے ایک دوسرے کو شئیر کرتے ہیں، یہ سب انفارمیشن اس چھوٹی سی...
یہ ویب سائٹس ڈائریکٹ ویڈیوز، آڈیوز وغیرہ نہیں بلکہ چھوٹی سی ٹورنٹ فائل بھیجتی ہیں جو آپ نے کسی ٹورنٹ کلائنٹ جیسے اینڈرائیڈ پر Flud ہے، اس میں اوپن...
ٹورنٹ چھوٹی سی میٹا ڈیٹا فائل ہے، جس میں کسی فائل یا فولڈر کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بارے انفارمیشن ہوتی ہے، یوں سمجھ لیں کہ ٹورنٹ ایک ڈاؤنلوڈ لنک ہے،...
بھائی تب کس سافٹویئر سے واٹر مارکنگ کی تھی؟
قادر۔۔۔۔۔۔۔۔؟ آگے؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ تنویر، کیسے ہیں آپ؟
آپ نے تصحیح نہیں کی؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Separate names with a comma.