و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته اس اپلیکشن میں کتب کا مطالعہ نہیں کیا جا سکتا، اس کے مقابل اگر آپ موبائل شاملہ دیکھیں تو اس میں کتب کا مطالعہ...
http://www.manhaj.com/manhaj/assets/audio/knowl-tazkiyah-fawzan-cert.mp3 سؤل فضيلة الشيخ صالح الفوزان حفظه الله: هل يكفي لمن أراد تعليم الناس...
ایسی بے کار بحث سے اللّٰہ کی پناہ۔ شیخ مقبول سلفی پر اعتراض کرنے اور ان سے سخت الفاظ میں سوالات کرنے کے علاوہ میری کوئی غلطی ہے تو نشان دہی کریں۔...
اچھا تو مکمل تعلیم سے آپ کی مراد علم نہیں بلکہ ڈگری اور لائسنس ہے جو کسی درس گاہ سے حاصل کیا گیا ہو؟؟ دینی کام کرنے کے لئے کسی کے پاس علم ہو یا نہ...
میں نے درس گاہ کا نام بھی نہیں لیا آپ نے یہ معنی میری بات سے کیسے اخذ کیا؟ اور مکمل تعلیم کسے کہتے ہیں؟ مکمل تعلیم کس نے حاصل کی ہے؟؟ مدرسے سے...
بابر بھائی آپ جو کہنا چاہ رہے ہیں کھل کر کہیں، تکلف نہ کریں، مسلمانوں کو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے تکلف سے روکا ہے۔ اگر مجھ پر تنقید کرنا ہے تو...
یہ سب کام وہی شخص کر سکتا ہے اور اسی شخص کو کرنا چاہئے جس کے پاس ان کاموں کے متعلق علم ہو۔
قرآن کی تفسیر سے کیا مراد ہے آپ کی؟ نئی تفسیر لکھنے کی بات کر رہے ہیں یا پہلے سے موجود تفاسیر پڑھ کر لوگوں کے سامنے بیان کرنے کی بات کر رہے ہیں؟
محدث فورم میں جو تھریڈ "سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة-اردو میں" نام سے ہے اس کے نام سے ظاہر ہے کہ اس میں جو احادیث پیش کی جا رہی ہیں ان کی...
و علیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ الحمد للّٰہ میں نے چھ سال اسلامیہ عربک کالج منصورہ، ہاسن ( جماعت اسلامی کے ایک مدرسے) میں ابتدائی تعلیم حاصل...
السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ میرا نام عبدالمنان ہے، پیشے سے ڈاکٹر ہوں۔ گلبرگہ،ہندوستان کا رہنے والا ہوں۔ شیخ مقبول سلفی یا فورم میں کسی...
کیا یہ بھی آپ ہی کی تحقیق ہے؟؟ بہت بہترین تحقیق کی ہے آپ نے! جرح و تعدیل کی کن کتابوں سے محدثین کے اقوال نقل کئے ہیں آپ نے یہ کیوں نہیں بتایا؟؟ آپ...
جزاك الله خيرا -مفيد معلومات جزاك الله خيرا شيخ
Separate names with a comma.