كس کے لیے ؟

dani نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جون 1, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    پیروڈی

    نیا بیٹ پکڑ کر جاؤں كہاں ؟

    اور بال كراؤں كس کے لیے ؟

    عمران خان تو ٹیم كو چھوڑ گیا

    اب ٹیم ہراؤں كس كے ليے؟

    جس كى شہرت كى دل ميں چبھن تھی

    وہ شہرت اسى كے ساتھ گئی

    ان جلتے بلتے ميدانوں ميں

    اب خاك اڑاؤں كس كے ليے ؟

    وہ ٹیم میں تھا تو اس سے ۔۔۔

    خون ميرا جلتا ہی رہتا تھا !!!

    اب اس كا خيال دل ميں لا كر ۔۔۔

    اپنا خون گھٹاؤں كس كے ليے ؟؟؟

    نیا بیٹ پکڑ کر جاؤں كہاں ؟

    اور بال كراؤں كس کے لیے ؟؟؟
    ​
     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    یہ ہے کیا آخر۔۔۔!؟ :00003:
    جو بھی ہے بہت خوب
     
  3. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    چلو پاکستانی کرکٹ کسی کام تو آئی ! پیروڈی کے ہی سہی ۔
     
  4. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    اب پاکستانی کرکٹ ٹیم پیروڈی کے لئے ہی رہ گئی ہے ۔
     
  5. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    ارے نہیں‌یار۔
    یہ بات صحیح ہے کہ پاکستانی ٹیم میں وہ ردم نہیں‌رہا جو 92 کی ورلڈکپ جیتنے والی ٹیم میں‌تھا، جسکی قیادت عمران خان نے کی تھی۔۔لیکن یار۔۔۔ہمارے لڑکے (بقول انزی) کوشش کریں تو اچھی سے اچھی ٹیم کو ہراسکتے ہیں۔اور سیمی میں‌ یہی تو ہوا۔
    خیر۔۔بات کہیں‌اور جارہی ہے۔۔
    پیروڈی اچھی ہے۔
    اور طنز و مزاح‌تو چلتا ہی رہتا ہے:00003::00003:
    ڈونٹ وری
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    ٹیم خود پیروڈی ہے پرانى ٹیم كى ۔۔۔:00026:
     
  7. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    زبردست
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    :00032:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں