آج آپ نے کیا تناول کیا ؟

ابن عمر نے 'کچن کارنر' میں ‏جون 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    السلام علیکم

    اس تھریڈ میں‌ہم سب ایک دوسرے سے روزانہ درج ذیل شئرنگ کریں‌گے ۔
    آج آپ نے کیا تناول کیا ؟
    گھر سے یا کسی ہوٹل سے اور اگر ہوٹل سے تو اس کا نام (اور عنوان اگر ممکن ہو) لکھ دیں ۔
    اگر تصویر شئر کرسکیں‌تو بہت ہی خوب !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    تھریڈ کی ابتدا میں‌کردیتا ہوں ۔۔۔

    آج صبح ناشتہ فرینچ کیک اور چائے سے کیا ۔
    فرینچ کیک
    [​IMG]

    اور اس وقت میں چکن بریانی تناول کررہا ہوں ۔۔۔
    بریانی
    [​IMG]

    [​IMG]

    نوٹ : تصاویر میں‌نے انٹرنیٹ سے تلاش کرکے لگائی ہیں ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    دوپہر میں امی کے ہاتھ کی مزےدار بھنڈی کھائی ہے۔


    میرے خیال سے اس تھریڈ کو کچن کارنر میں ہونا چاہیے
     
    Last edited by a moderator: ‏جون 22, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    صبح چائے پراٹھہ
    دوپہر ۔۔ کراچی کی مشہور ڈش
    بریانی
     
  5. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    دوپہر کو کریلے اور رات کو کڑھی کھاوں گا ، انشا ٕاللہ
     
  6. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    صبح ٹوسٹ کھایا کریم اور شہد کے ساتھ

    اور دوپہر کو گھر کا پکا ہوا توری گوشت کا سالن کھایا۔۔۔ :) اب رات کو ان شاءاللہ دال چاول کھانا ہے۔۔ :)
     
  7. معصوم

    معصوم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 5, 2010
    پیغامات:
    84
    صبح شام مکرونہ مکرونہ
     
  8. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    الحمد للہ ،ناشتہ میں سیریل دودھ کھایا
     
  9. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    رات کو ابھی میں مرغی کے پائے کھا رہا ہوں
     
  10. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    صبح باقر خانی کھاتا ہوں‌ناشتے میں۔

    دوپہر کو چھولے، اور مرغی کا قورمہ کھایا ایک دوست کے پاس، اور ابھی رات کا کھانا باقی ہے۔
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کچھ کھایا ہی نہیں
     
  12. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    شاید نفل روزہ رکھے ہوں۔۔۔۔:00001:
     
  13. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  14. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے نوش کی !
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مسر چاول۔ ہمارے علاقے کی مرگوب ترین غذا بمعہ سلاد اور چونسا آم
     
  17. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    الحمد للہ چقندر گوشت کھا یا-
     
  18. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    صرف ایک بسکٹ!
     
  19. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے !
     
  20. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    ان شاء اللہ دال چاول کھائیں گے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں