.............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

ابو یاسر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جولائی 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    اردو اور عربی دونوں کی ٹانگ بخوبی توڑی ہے۔ پوائنٹس۔
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    بھائی اسے لکھتے وقت مجھے خود "کچھ کچھ " ہورہا تھا اور جیسے ہی ختم ہوا میں خود کو روک نہیں سکا اور :00006:
    حالانکہ اس وقت کسی نے مجھے دیکھا ہوتا تو وہ مجھے پاگل ہی سمجھتا :(rofl):
    مجھے یہ قواعد نہیں سمجھے ذرا وضاحت چاہتا ہوں
    "اردو کی " ؟ وہ کیسے؟؟؟؟ :00010:
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    بتانے ميں كوئى حرج نہیں چھوٹے بھائى ، مگر پہلے ضمانت ديں کہ ناراض ہو كر "الوداع اردو مجلس" نامى تھریڈ شروع نہیں كريں گے؟ :00038:
     
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    عکاشہ بھائی سے ضمانت لے لیں جس دن وہ "الوداع تھریڈ" لگا دینگے اس دن میرا بھی پتہ کٹ ۔۔۔۔۔
    اور یہ الوداع والے تھریڈ صرف نخرے ہوتے ہیں بعد میں پیپلس ریٹرن بیک وتھ نیو آئی ڈی
    اب اس کی ٹانگ توڑو عربی میں :00002::):00003:
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479


    جلتى پر تيل ڈالنا
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    كا ترجمہ كريں۔
     
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ہم "دعا" کہتے رہے وہ "دغا" پڑھتے رہے
    ایک نقطے نے ہمیں محرم سے مجرم بنادیا

    کنا نقول "دعا" کان یقراہ "خداع"
    جعلتنا نقطہ واحدہ من محرم الی مجرم
     
  7. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,013
    واہ !
    آسمان سے گرے کھجورمیں اٹکے !

    میرے خیال سے ظلم تو عربی والی ’’ی‘‘پر ہوا تھا،
    لیکن اردویا فارسی والی
    ’’ یے ‘‘ کے لواحقین بلکہ جملہ لواحقین سے معذرت !
    یہ کہاں‌ کا انصاف ہے؟
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    آپ کو گرامر پر بحث کرنا ہوتو کہیں اور تھریڈ کھول لیجئے :00003:
    آفٹر آل یہ بس ہلکے پھلکے طریقے سے زبان فہمی کا تھریڈ ہے۔
     
  9. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    کفایت اللہ بھائی !
    جی چاہتا ہے کہ گھما لاوں تمہیں "چرچ گیٹ" تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کیا کروں کہ ہر طرف کھدی ہوئی ہے سڑک
    :00032:
    اس کا ترجمہ کرو!!
     
  10. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,013
    بہت خوب اس تازہ اورعمد ہ کلام پرمبارکبادی قبول کیجئے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 14, 2011
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    جی چاہتا ہے کہ گھما لاوں تمہیں "چرچ گیٹ" تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کیا کروں کہ ہر طرف کھدی ہوئی ہے سڑک

    :00003:"ابغانی شیلک الی باب جرج۔۔۔۔لیکن فی مشکل کل مکان طریق خربان":00003:
     
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    واہ بھائی کیا بات ہے! زبردست !!!! :)
     
  13. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    ابھی تو یہ آغاز ہے۔۔۔آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

    ھٰذی بس باب افتح۔۔۔۔۔۔شوف گدام گدام یش فیہ۔
     
  14. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    لگتا ہے آپ بھی ہماری طرح عربی میں‌ ماسٹر ہیں‌۔ کیا زبردست فریکچر ڈالا ہے ٹانگ میں ۔
    ویسے چرچ کو عربی میں کنیسہ کہتے ہیں ۔:00026:
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    اس کی توڑیں ۔۔۔
    میرے کمرے میں‌اُڑتے ہیں‌بادل
    میں‌کچھ بھی لکھوں‌غور سے پڑھتے ہیں‌پاگل
    (شاعر۔۔۔ ساجد تاج:00026:)
     
  16. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    بادل روہ الاتول فل الغرفۃ
    انا سجل ائی شئی ،قراۃ کل مجنون

    (یہ تو ایک ٹائپ کا ترجمہ ہے۔۔باقی اس فن میں‌مزید مہارت ساجد بھائی دکھائیں کہ یہ انکا شعر ہے:00003:)
     
  17. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    ایسے شعر ساجد تاج کے ہی ہوسکتے ہیں :00003: ہاہاہاہا
    (ساجد بھائی سے معذرت کے ساتھ (

    سحاب یطیر فی غرفتی
    ای شیئ انا اکتب المجانین یقراون بدقہ
     
  18. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    یہ ایک ڈائیلاگ ہے کہ :

    مہنگا روئے ایک بار
    سستا روئے بار بار

    اس کا سیدھا سا مطلب ہے کہ کوئی چیز جب آپ خریدتے ہیں تو ایک بار میں سمجھ بوجھ کر خرید لیں چاہے کچھ مہنگا بھی رہے مگر کوالیٹی اچھی ہو۔
    ویسے سیلس مین حضرات یہ کہہ کہہ کر لوگوں کو خریدنے پر آمادہ کیا کرتے ہیں۔
    ۔
    تو!
    اس کا ترجمہ :
    غالی یبکی واحد مرہ
    والرخیص یبکی کل مرہ
    ۔
    ۔
    ارے واہ ! میں نے ردیف قافیہ میں شاعری کہنی شروع کر دی:00026:
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00039:

    نہیں‌نہیں‌بھائی جھوٹ سے اللہ بچائے یہ شعر میرا نہیں‌ہے وہ تو اویں‌دوستوں‌کا توا لگانے کے لیے لکھ دیا تھا:00003:

    بھائی جی معذرت کیسی؟:00010:
    چلیں‌بھائی کسی بہانے تو میرا نام لوگوں‌کی زبان میں‌آتا ہے :00003:
     
  20. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    صرف اسی بہانے آپ کا نام آتا ہے !:00003:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں