.............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

ابو یاسر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جولائی 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ایک مصرعے نے یہاں پہنچا دیا ۔ مدیر اور واحد نفر کا کمال برمحل استعمال ہے ۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    ھذول مواضیع الوداع خالی دلع فیما بعد العوام ھیرجع بمعرف تانِ
    عامی کی ٹانگ توڑنے کی ایک کوشش
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوستو عربی دان تو نہیں ہوں مگر یہ اوپر والا ترجمہ میری سمجھ کے مطابق کیا کچھ ایسے نہیں ہونا چاہیۓ؟

    اشکر ربک یا اخی
    وھو ترکییب فریقنا۔

    اگر درست ہو تو صرف شکریہ ادا کر دیجیۓ گا۔
    اگر درست ہو
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    یہاں ٹانگ توڑنی ہے درست ترجمہ نہیں کرنا ۔
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    پھر تو اللہ حافظ۔ ہم تو جوڑنے والا کام کرتے ہیں توڑنے والا نہیں۔
    آپ سب ٹانگ توڑتے رہیں ہم تو صرف محظوظ ہونے والوں میں شامل رہیں گے۔
     
  6. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    نحن شغل الأنابيب والتجهيزات، مش کسر ات :00003:
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    فأنت كسرت رجلي كمان:00005:
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    پھر توڑی ٹانگ
    اچھا بابر بھئیا اب تصحیح ترجمہ کر دو
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    عکاشہ بھائی کو الوداعی تھریڈ لگانے کی بھی ضرورت پیش نہیں آئی ، ایسے ہی غائب ہو گئے ، الوداعی تھریڈ لگانا کونسا مشکل کام ہے ۔ جب چاہیں‌لگا دیں‌۔
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    کچھ کہنا ہے تو کھل کے کہو بھائی ، میں اس فورم کا ایکس ناظم ہونے کے ناطے آپ سے کہہ رہا ہوں کہ بلا جھجھک آپ مجھے کچھ بھی پوچھ سکتے ہیں ۔ :00003:
    پی ایم کا منتظر

    اس کا ترجمہ "پی ایم کا منتظر"
    انا انتظار پی ایم وھو ارسل انت
    ڈبل :00003: :00003:
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    السلام علیکم
     
    Last edited by a moderator: ‏ستمبر 22, 2012
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    پی ایم نہیں ، پھر حجاز آئیں گئے تو کھل کر کہوں گا ۔
    ما شاء اللہ ، ایک اور ملاقات ۔ ابویاسر بھائی اس ملاقات کا احوال بھی لکھ ڈالیں ۔
     
  13. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    سوا سوا ؟؟؟
    زین زین !
    موبایلی موبایلی !!
    نہیں؟
    ہاں شیخ ! میں ، شیخ سرفراز فیضی ، شیخ کفایت اللہ پچھلے 5 ستمبر کو ساتھ تھے اور عشاء کے بعد بھائی کو وی ٹی (موجودہ سی ایس ٹی) اشٹیشن پر الوداع کہا۔
    زین؟!:00006:
     
  14. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    ماشی۔
    لیش ما ایجی سعودیہ، ہنا فی زمان مشاکل کتیر لیکن، فی گرین ، رید ، بلیو مشاکل مع الہین جدید مشکل ایجی، ھذہ مشکل تجدید اقامہ تست لازم فی ناس، یعنی مشاکل زیادہ، لیکن ، حیاۃ تعبیر فی مشاکل بس۔ افہمنی۔
    زین بعدین شوفک حبیبی
     
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    فہمتُ
    یعنی بعیدین شف ، معنت اول انا یجی ھناک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔صح؟
    لیش ما فی قبل ۔۔۔ تعال فی البومبائی حبیبی :00026:
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    فین راح شکر من الداخل :00003:
    بیچ میں سے شکر کدھر گیا :00026:
    اگر درست نا ہو تو :00026:
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    :smile: ایک سے بڑھ کر ایک ۔
     
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    الحیاۃ مو قھوۃ سادہ
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    اول اکبر من تانی :00003:
     
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    واحد کبیر من واحد

    یہ زیادہ فصیح لگ رہا ہے ۔
    کیوں دانی بھائی :00003::00003:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں