.............* ٹانگ توڑ ڈالوں گا *.............

ابو یاسر نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جولائی 2, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    :00003::00003: جی جی فصیح کی ٹوٹی ٹانگ یہی لگ رہا ہے
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    بس في حياة البعض سكر زياده في بعض الآخرين ملح زياده
    :00003:
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    [qh]تصير أملاح و سكاكير إذا ۔۔۔[/qh]
     
  4. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    ترجمہ کریں ترجمہ کریں فوری

    تم روٹھے ہم چھوٹے
     
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    انت زعلان
    انا حر :00026:
     
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323


    :haha: کیا بات ہے جی ۔۔۔ :00001: اب تھوڑا وزن میں لائیں
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    اگلا
    ڈوب گئی کشتی الزام ہے ساحل پر
     
  8. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    غرقت السفینۃ و لوم علٰی ساحل :00026:
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    ھھھا
    یک نہ شد سہ شد :00003:
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    اگلا ترجمہ

    بکرے نے کہا بکرہ نلتقی بے بے بے :00003:
     
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    ہاہاہاہاہاہاہاہا۔ ۔ ۔ بہت خوب بہت مزہ آیا پڑھ کے۔ ۔

    اب تو گھبرا کے کہتے ہیں مر جائیں گے
    مر کے بھی نہ چین پایا تو کدھر جائیں گے؟

    الان المذھول الیقول اللھم موت۔ ۔ ۔ ۔ ہاہاہاہاہاہاہاہا
    بعد الموت لیست الراحہ وین راحہ؟۔ ۔ ۔ ۔ہاہاہاہاہا

    ایس توں چنگی کوئی کر سکدا اے۔؟
    ہم سا ہو تو سامنے آئے۔ابتسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسامہ
     
  12. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    میرا تو پرانے مراسلات پڑھ اتنی ہنسی آئی کہ برا حال ہوگیا

    ابو یاسر بھائی آجاؤ نا یار پھر انہی گلیوں میں :00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    خادم خلق کو اتنی ہنسی آئی کہ برا حال ہوگیا
    ضحکہ جاءت و جاءت و جاءت الی خادم خلق صار حال سیئ :00003:
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    میرے کاغذوں میں شاید کہیں اب بھی سو رہی ہو
    کوئی صبح گلستاں کی کوئی شام پربتوں کی
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    وينكو إخوان ما صرنا نشوفكو
     
  16. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    یمکن الآن في ورقتي سوف يكون النوم
    أي صباح الحديقة ، أي مساء الجبال
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    فاسٹ فوڈ کا ترجمہ؟
     
  18. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ ۔ ۔ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا

    افتح عینک،وانظرالارض و السماء والطقس
    انظر الی الشمس التی تطلع من المشرق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی بہت چاہتا ہے رہنے کو
    لا ادری ماذا یحدث قریبا۔۔۔۔۔۔ قلبی یرید ان یبک کثیرا
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    غلط ہوگیا ۔ جی بہت چاہتا ہے رہنے کو نا کہ رونے کو : ) اگرچہ ٹانگ توڑ دی آپ نے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں