شكوہ ، جواب شكوہ

عائشہ نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جولائی 3, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    شكوہ

    یوں فيل جو كرنا تھا پہلے سے بتا ديتے:00008:
    ہم سارى كتابوں كو چولہے ميں جلا ديتے

    كوشش تو بہت كى تھی ناكام ہوئے آخر
    ہاں پاس تو ہو جاتے جو نقل كرا ديتے:00006:

    پرچے جو ملے ہم كو سب كورے دیے ہم نے
    اے كاش صفائى كے نمبر ہی دلا ديتے:00002:

    جو فيل كيا ہم كو يہ بات ہے معمولى
    اتنے ہی جو قابل تھے تو پاس كرا ديتے

    دنيا ميں جو رونا ہے یہ كام بہت آساں
    يہ كام جو كہتے وہ ہم رو کے دكھا ديتے :00016:


    جواب شكوہ

    يوں فيل جو ہونا تھا پہلے سے بتا ديتے
    ابا سے کہا ہوتا ٹھیلہ ہی لگا ديتے:00008:

    كوشش تو بہت كى تھی ناكام ہوئے پھر بھی
    ہاں پاس تو كرديتے جو عقل لڑا ديتے

    پرچے جو ملے تم كو سب كورے ديے تم نے
    اے كاش سياہی كے دھبے ہی بنا ديتے:00038:

    جو فيل كيا ہم نے یہ بات ہے معمولى :00010:
    يہ بات بھی معمولی تھی رٹا ہی لگا ليتے

    چنوں مياں رونے سے حاصل نہیں ہوتا كچھ:00038:
    تقدير كے لکھے کو پہلے ہی مٹا لیتے ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    کیا میں اس کا مطلب جان سکتا ہوں۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جى اس كا مطلب ہے فيل ہونے كے بعد قسمت اور تقدير كو كوسنے كى بجائے محنت كر ليتے تو تقدير اچھی ہو جاتی ۔۔۔ تقدير كى اقسام جاننے كے ليے مستند عالم دين سے رجوع كريں ۔ اس موضوع كو سپیمرز كى پہنچ سے دور ركھیں شكريہ !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جی دراصل یہ الفاظ

    غلط تھے اس وجہ سے مین نے پوچھا کیونکہ تقدیر کے لکھے کو تو کوئی نہیں مٹا سکتا سوائے اللہ کے اور اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔

    یہ بات آپ کی بلکل ٹھیک ہے۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    جی الفاظ غلط نہیں ہیں آپ غلط سمجھے ہیں پہلے تقدير كے متعلق مطالعہ كريں پھر بحث كيجیے گا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. marhaba

    marhaba ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 5, 2010
    پیغامات:
    1,667
    شاعر یا شاعرہ کا نام؟؟؟
    تاکہ ہمیں بھی پتہ چلے۔
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب انداز میں شکوہ جواب شکوہ پیش کی عین باجی آپ نے:00006:
    شاعر؟؟؟
     
  8. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    :00006: :00003:

    ویری نائس!
     
  9. سجاد

    سجاد -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 5, 2010
    پیغامات:
    49
    بہت خوب
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    آپ کے کہنے سے صحیح نہیں ہو جائیں گے۔
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,051
    ارسلان بھائی یہاں پھر کوئی نئی کہانی شروع نہیں کیجیئے گا پلیز۔ آپ کو جس بارے میں کوئی ؤضاحت درکار ہو، مجھ سے فون پر پوچھ لیا کریں۔
     
  12. بنت حیا

    بنت حیا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 8, 2010
    پیغامات:
    143
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بھائی جان فون کیوں بند کر لیا تھا میں نے وضآحت تو کی ہے اور آپ نے کہا ہے کہ تم نے ٹھیک لکھا ہے اور میں تقدیر کے موضوع پر تھریڈ لکھوں گا۔

    انتظار رہے گا ان شاءاللہ
     
  14. جاسوس

    جاسوس -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 4, 2007
    پیغامات:
    356
    نئے تھریڈ کا انتظار ہے، ، ،
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    اوہو یہ تو اور ہی شکوہ جواب شکوہ ہے

    گنڈیریوں کا !!!:00032:
     
  16. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,323
    شاعر کا نام پھر "گھسیٹا " ہی ہے ؟
     
  17. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    سوچنے کی بات ہے پھر امت مسلمہ کا ایکہ کیسے ہو!--------------------
     
  18. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,062
    بہت عمدہ
    لذیذ اور مزیدار۔۔حالانکہ یہ کھانے کی چیز نہیں‌تھی۔۔لیکن پھر مزہ ویسا ہی آیا۔
    شیرنگ کے لئے شکریہ
    :00003:
     
  19. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    زبردست
     
  20. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    محترم آپ سے ادباً گذارش ہے کہ اپنی سوچ کو ذرا مثبت رکھیں ۔ ہر بات میں کیڑے نہیں نکالنے چاہیئیں ۔:00038:

    عین باجی آپ کی یہ پوسٹ مجھے بہت پسند آئی ہے ۔ شیئر کرنے پر شکریہ ۔:00001:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں