پروفیسر طاھرالقادری کا علمی محاکمہ

منہج سلف نے 'مسلم شخصیات' میں ‏ستمبر 6, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    یہ موصوف کی امام ابو حنیفہ (رح) کے بارے میں شخصی عقیدت کی انتہا ہے جو کہ شرک کا بنیادی جزو ہے۔ اور یہی وطیرہ قادری صاحب کے معتقدین نے اپنا رکھا ہے۔ وہ اللہ اور رسول کے احکامات کو تو ٹھکرا سکتے ہیں مگر قادری صاحب کے بیانات کو رد کرنے کی ہمت نہیں رکھتے۔

    اللہ ہی ہے جو ان کی آنکھوں پر پڑے پردے کو ہٹائے۔
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    ماشاء اللہ

    کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ رند کا مطلب کیا ہے
    اور یہ کس کا غلام ہوتا ہے۔
    بھائی پہلے اپنا نام صحیح کرو پھر دوسروں پر انگلی اٹھاؤ
     
  3. باذوق

    باذوق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 10, 2007
    پیغامات:
    5,623
    بالکل صحیح کہا !!
    دین میں تفرقہ ڈالنے والے نام نہاد علماء و مسلمانوں کو اللہ نیک ہدایت دے ، آمین !!
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    پروفیسر طاھرالقادری کی علمی حیثیت ہی کیا ہے کل تک حلوؤں پرگزارا کرتے تھے پھراسی طرح کے کچھ جاہلوں نے اس کو ڈاکٹرکی ڈگری دلوا دی-
    آج کم علم لوگ اس کو عالم اوراس کے علم کوفصاحت و بلاغت کہتے ہیں - اللہ ایسے ناموسوں سے اسلام کومحفوظ رکھے-
    امین-
     
  5. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    بھائی! آپ نے مجھے اللہ کا بندہ ہونے کے بجائے شیطان کا بندہ قرار دے دیا، تو یہ میرے لیے باعث حیرت ہے۔
    چلیں آپ ایسا کریں کہ مجھے ثبوت دیں کہ جس کی وجہ سے میں آپ کی نظر میں شیطان کا بندہ ہوں۔
    ظاھر ہے میری کچھ تو باتیں آپ کو تکلیف دہ لگی ہونگي نا جس کی بدولت آپ نے کہا کہ یہ باتیں تو شیطان کے پیروکار ہی کرسکتے ہیں نہ کہ اللہ کے بندے۔
    آپ مجھے قائل کریں، اور میری وہ باتیں نوٹ کر کے بتائيں کہ جس کی وجہ سے میں اللہ کا بندہ بننے کے بجائے شیطان کا بندہ بن گیا ہوں بھائي۔
    میں امید کرتا ہوں کہ آپ مجھے قرآن و حدیث کے مطابق سے اصلاح کریں گے۔ ان شاءاللہ
    اللہ آپ کو اور مجھے دین کی سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    برادر آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ رند جیسے لوگ ہی شیطان کے قریبی دوست ہیں اس لئے آپ کے نام سے ان جیسے گندے ذہن والوں کو تکلیف ہے کیوں کہ سلیف آف آللہ توحید پر مبنی ایک جملہ ہے اس لئے ان شیطان صفت لوگوں کو یہ برداشت نہیں ہوتا۔ یوٹیوب میں ان کے ایک ہم عقیدہ بھائی نے اپنا نام غوث اعظم کا غلام رکھا ہے۔ یہ لوگ اللہ کی غلامی میں کہاں آنا چاہتے ہیں۔
    اللہ انہیں توحید کی نعمت سے مالامال کرے۔ آمین
     
  7. برادر

    برادر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    112
    کیا یہی کام پہلے آپ خود کر سکتے ہیں ؟ ورنہ خواہ مخواہ “لما تقولون مالاتفعلون“ کے مصداق کیوں حکم قرآنی کی رو سے گنہگار ہو رہے ہیں۔

    آپ کی تحاریر کا ایک ایک لفظ طاہرالقادری سے “تعصب“ کا آئینہ دار ہے۔ اب اس سے آگے میں کیا عرض کروں۔
    یعنی آپ نے صرف اور صرف اپنے نکتہء نظر کے مخالف، اور امت مسلمہ کے سوادِ اعظم کے خلاف زہرافشانی کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔ چاہے کسی بھی نام، کسی بھی جگہ ، کسی بھی طرح ممکن ہو۔ آپ کی ساری تحقیق و تخریج یہیں پر آکر ختم کیوں ہوتی ہے ؟
     
  8. برادر

    برادر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    112
    محمد نعیم بھائی ۔ بات بغیر حوالے اور ثبوت کے نہ تو اچھی لگتی ہے اور نہ ہی مستند ہوتی ہے۔ اور ایک چیز اور بھی ہے کہ بات جب سیاق و سباق سے ہٹ کر بیان کی جائے تو اسکا حلیہ بدلنا بلکہ بگاڑنا کچھ مشکل نہیں ہوتا۔ جیسا کہ باذوق وغیرہ کرتے ہیں۔ کہیں کا جملہ کہیں سے اٹھایا۔ اسکا موازنہ کسی اور امام کے قول سے کر کے اسکی تکفیر ثابت کرکے طاہرالقادری یا کسی اور عالم دین کے خلاف صفحات کالے کر ڈالے۔

    طاہرالقادری کے خطابات کی ہمیشہ آڈیو ویڈیو ریکارڈنگ بنتی ہے۔ انکے اپنے ادارے کے علاوہ بھی کئی لوگ ریکاردنگ بناتے ہیں۔ اگر یہ واقعہ سچ ہے اور واقعی ایسے ہی ہے جیسا آپ نے ارشاد فرمایا ہے تو کسی طرح ثابت فرما دیجئے۔ تاکہ ہمیں بھی طاہرالقادری کے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ سے غلوعقیدت کا پتہ چل جائے۔

    بہت شکریہ
     
  9. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
    اسلام علیکم،

    جذاک اللہ خیر باذوق بھائی ۔

    ہمیں بلاگ کے مکمل ہونے کا انتظار رہے گا۔
     
  10. برادر

    برادر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 8, 2007
    پیغامات:
    112
    السلام علیکم مجاہد بھائی ۔
    لگتا ہے طاہر القادری کے “کل تک“ والے زمانے میں آپ کی حلوے کی دکان تھی جو اتنے وثوق سے فرمارہے ہیں :00032: :00003: :00032:
    کس طرح کے جاہلوں نے ؟
    کیا آپ یہ سمجھتے ہیں کہ سعودیہ کی نجدی و وہابی طرز فکر کی یونیورسٹیوں کے علاوہ باقی ساری دنیا کی یونیورسٹیز کی ڈگری “جاہلوں “ کی دی ہوئی ہوتی ہیں ؟ واہ جی واہ ۔ وہابیت و نجدیت پر اتنا غرور ؟:00003:
     
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    اس میں ناچنے کی کیا ضرورت ہے . :00038: ، جی کل والے زمانے میں طاہرالقادری صآحب چھابڑی کی ریڑھی لگایا کرتے تھے اور ہم سے حلوہ لیا کرتے تھے جو ہم مفت ہی میں دے دیتے تھے .:00026: پھر کسی اسلام کے دشمن نے ان کے شیطانی ذہن کو دیکھتے ہوئے وظیفہ لگا دیا . کچھ عرصے کے بعد یورپ کا چکر لگایا کسی یہودی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری دلوا دی . پاکستان میں آکر جھوٹے خواب سنا کر لوگوں‌ کو بیوقوف بنانا شروع کر دیا . جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ آپ جیسے لوگ جو دین میں محنت نہیں کرتے تھے ان کی حواری ہوکر اپنی عاقبت خراب کروا بیٹھے .اللہ بچائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے.

    نہیں بھائی ہم تو قرآن و سنت کی اتباع کرنے پر غرور کرتے ہیں . نجدی یا وہابی کون ہیں ؟ ہمارا مرکز تو قرآن و سنت ہے نہ کہ شخصی یا تقلیدی، رضاخانی شریعت .
    یار دلائل سے بات کرو تاکہ کچھ حاصل کر جاؤ.. کیوں ٹائم برباد کرتے ہو اپنا بھی ہمارا بھی .
     
  12. نیا آدمی

    نیا آدمی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2007
    پیغامات:
    18
    برادر بھائی اور مجاہد بھائی

    تنقید بھی معقول اور علمی انداز میں کرنی بہتر ہوتی ہے وگرنہ ضد پیدا ہوتی ہے اور نتیجے میں ایسی ہی گفتگو حاصل ہوتی ہے۔

    طاہر القادری کی ایک علمی حیثیت ہے اور ایک وہ جو ان کے پیروکاروں کے دل میں ان کی روحانی عقیدت کے نتیجے میں تشکیل پا چکی ہے۔

    علمی شخصیت ظاہر ہے کہ علمی انداز میں قابل تنقید ہو سکتی ہے اور ہے بھی لیکن جب عقیدت مند اسے عقیدت کے تحت لیتے ہیں تو ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے-

    اگر آپ علمی پہلو سے کی گئی تنقید کو اپنی عقیدت کی روشنی میں دیکھیں گے تو برا لگے گا لیکن ایسا ہونا نہیں چاہئے۔

    قادری صاحب کی شخصیت (علمی و روحانی ہر دو لحاظ سے) متنازعہ رہی ہے۔ اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وہ پہلے مساجد میں درس دیتے تھے اور ایک علم سے بے بہرہ صنعت کار کی عقیدت ہی کے طفیل ایک بڑے ادارے کے مفت میں مالک بن بیٹھے ہیں اور گھر میں دانے بھی آ گئے ہیں تو ان کے کملے (بے وقوف) بھی سیانے بن گئے ہیں۔ بعد میں ان صنعت کار صاحب کو بھی قادری صاحب نے ٹھینگا دکھا دیا۔

    ایک عدالتی فیصلے میں بھی قادری صاحب کو کافی خفت کا باعث بننے والے ریمارکس دیئے جا چکے ہیں جن میں خوابوں کے حوالے سے اپنے حواریوں کو بے وقوف بنانے کا ذکر بھی ہے وغیرہ وغیرہ

    ان سب باتوں کے باوجود بھی ان کا ایک عقیدت مند حلقہ موجود ہے جس کے جذبات کا خیال رکھنا چاہیئے ورنہ تلخی پیدا ہوتی ہے اور علمی بنیاد غائب ہو جاتی ہے۔

    اب وہ دور تو ہے نہیں کہ کسی کی شخصیت کو اعتبار کی سند دینے کے لئے اس کے مجموعی کردار کا مطالعہ کیا جائے اور اگر اس کی کوئی ایسی عادت یا مثال سامنے آئے جو اسے متنازعہ یا مشکوک یا ناقابل اعتبار بنا دے تو اس کی روایات ہی کو چھوڑ دیا جائے اور اسے لائق اعتبار نہ گردانا جائے-

    ذرائع ابلاغ کی بہتات اور ارزاں فراہمی و دستیابی نے بھی ناقابل اعتبار، مشکوک اور بے علم لوگوں کو شہرت اور مقبولیت عطا کر کے باعث عقیدت بنا دیا ہے۔

    چنانچہ ضروری ہے کہ تنقید کرتے وقت تمام پہلوئوں کو مد نظر رکھا جائے اور اندازبیان کو علمی و تحقیقی زیادہ اور جذباتی کم سے کم رکھا جائے- حقائق پیش کردینے کے بعد ان کو تسلیم کرانے پر بھی اصرار نہیں کرنا چاہیئے کیونکہ سچ کی اپنی ایک طاقت ہوتی ہے جو عقل سلیم کےحاملین پر اثر انداز ہوتی ہے۔

    رہی نجدی اور وہابی ہونے کی بات تو جس بات کا جواب نہ ہو اسے نجدی وہابی کا لیبل لگا کر بیک نظر ترک کرنے کا وتیرہ عام ہے۔ اللہ تعالی کے گھر کی دیکھ بھال کا اعزاز جن کو خود اللہ نے دیا اور اس پر انہیں قائم رکھا وہ تو کسی کے لئے قابل تقلید نہیں لیکن جن کا مرکز عقیدت بغداد سے شروع ہو کر بغداد پر ہی ختم ہوتا ہے اور جو شخصیت پرستی کی تقلیدمیں شیخ عبد القادر سے متعلق ہو کر قادری بنتے ہیں وہی قابل تقلید ہوں بلکہ خود قادری بننے کی جدو جہد میں مصروف ہوں ان سے کیسی بحث‌ اور کیسا علمی مکالمہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    نہیں‌ہم یہ نہیں‌ سمجھتے مگر یہ ضرور جانتے ہیں جو قرآن اور حدیث کی بات نہ کرے وہ ضرور جعلی ڈگری لے کر آیا ہوا ہے اور اگر اصلی ڈگری لی بھی تھی تو اب وہ گمراہ ہو چکا ہے، واللہ اعلم

    کیوں‌کے یہ صدی الحمدللہ قرآن اور حدیث کی ہے اس میں‌ ان مولویوں‌کی چال بازیاں نہیں‌چلینگی(ان شاءاللہ)
     
  14. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ان شاءاللہ ۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    طاہر القادری علمی شخصیت یا علمی لطیفہ ؟ خود ساختہ شیخ الاسلام ۔ بعض عرب ساتھی اس کو سِیخ پڑھتے ہیں :)
     
  16. حسنین

    حسنین -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2009
    پیغامات:
    128
    جزاک اللہ خیر بھائی ۔ ۔ ۔پاکستان میں بہت سے طاہر القادری جیسے اسلامک سکالرز میلں گے ۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں صحیح دین کی سمجھ دے آمین ،، اور ایسے سکالرز کو ہدایت دے جو لوگوں کو مِس گائیڈ کرتے ہیں اپنے ذاتی مفاد کیلئے۔
     
  17. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
  18. عبداللہ الطاف

    عبداللہ الطاف -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 7, 2009
    پیغامات:
    257
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں