عربی خبریں

ابن عمر نے 'خبریں' میں ‏جولائی 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    السلام علیکم معزز اراکین

    اس تھریڈ میں‌ہم عربی خبروں کی سرخیوں کا اردو ترجمہ ربط کیساتھ دیں‌گے ۔
    اگر کوئی چاہے تو خبر کا مکمل ترجمہ بھی پیش کرسکتا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    ایٹم بم خبر !!!

    امام حرم مکی : آجکل صحافی فقیہ اور میڈیا والا شریعت والا بن چکا ہے !!!
    الشريم:في هذا العصر الصحافي أصبح فقيهاً... والإعلامي مُشرّعاً
    Dar Al Hayat
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    انسانیت کی مملکت میں سعودی ماؤں کی اجنبی اولاد ، ظلم کی انتہا
    أجانب» يعيشون تحت كفالة أمهاتهم السعوديات ... ودعوات لوضع حد لمعاناتهم
    Dar Al Hayat

    Dar Al Hayat
     
  5. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,399
    ایہہ لو!

    شیخ الشریم بھی اردو مجلس پر آئے تھے؟
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت زبردست تھریڈ ہے :00001:

    بالکل درست ۔ زیادہ تر صحافیوں کا یہی حال ہے
     
  8. سعد

    سعد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    129
    ایسے صحافی اردو مجلس پر بھی موجود ہیں :00006:
     
  9. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    نشاندہی فرمائی جائے۔۔۔۔۔:00005:
    ورنہ یہ الزام سمجھا جائیگا۔۔۔۔۔۔:00008:
     
  10. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بس اسی کی کمی تھی

    ماشاء اللہ
    اچھا دھاگہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔:00001:
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 17, 2010
  11. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    بلکل صحیح کہا ۔ آجکل میڈیا کا کچھ ایسا ہی حال ہے ۔
     
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
    کیا واقعی رفی بھائی
     
  13. عبداللہ

    عبداللہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2007
    پیغامات:
    74
    آسکتے ہیں‌کیوں‌نہیں‌!
     
  14. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00026: :00032: :00026:
     
  16. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  18. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
  19. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,903
    سعودی خاتون کفیل کو خادمہ کے ساتھ بدسلوکی کرنے پر تین سال قید کی سزا
    aw3_11 | Siasat
     
  20. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    چلو کچھ تو انصاف کے تقاضے پورے کئے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں