امام ابن تیمیہ کی تصانیف کے اردو تراجم ـــ برائے آن لائن مطالعہ

عائشہ نے 'امام ابنِ تیمیہ' میں ‏جولائی 29, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    یہ کتاب تو میرے پاس موجود ہے ۔
    ترجمہ :: مولانا غلام ربانی رحمہ اللہ
    المکتبہ السلفیہ ۔ شیش محل روڈ ۔ لاہور 2 سے چھپی تھی ۔

    اور یہ بھی
    کیا یہ تینوں کتابیں نیٹ پر موجود ہیں‌۔ ؟
     
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    رسائل امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ
    مترجم :مولانا محمد زکریا صاحب بن میاں محمد باقر رحمہ اللہ
    رسائل:
    1-زیارت بیت المقدس
    2-قضا و قدر
    3-عبادات میں نیت
    4-مسائل نیت
    5-الوصیۃ الصغریٰ
    6-درجات الیقین
    7-ہجر جمیل، صفح جمیل اور صبر جمیل
    8-فقر و تصوف
    اس کے علاوہ حافظ ابن قیم کا رسالہ ارشاد الوری الی ذم الھویٰ بھی موجود ہے۔
    اسے دارالکتب السلفیہ نے شائع کیا ہے
    کتاب کا ٹائٹل انتہائی شاندار ہے۔ لیکن مقدمہ ناشر میں فاش غلطیاں ہیں۔ اس کے علاوہ فہرست مکمل ہے لیکن فارمیٹنگ صحیح نہ ہونے کی بنا پر مطلوبہ رسالہ ڈھونڈھنا کافی مشکل ہے جس کا حل ہائی لائیٹنگ ہے۔ مقدمہ اور فہرست میں بعض جگہ کمپوزنگ کی اغلاط بھی ہیں۔ شاید کتاب میں بھی ایسی مثالیں موجود ہوں۔ کل ہی یہ کتاب مارکیٹ میں آئی ہے۔
    مکتبہ اسلامیہ سے بھی دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ بدعت روڈ پر واقع الاعتصام والے مکتبہ (سلفیہ ) سے بھی لیا جا سکتا ہے کیونکہ انہوں نے اسے چھاپا ہے۔ قیمت زیادہ نہیں ہو گی ان شاء اللہ (رسید گم ہو گئی ہے)
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    پیارے رسول کی پیاری دعائیں از شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالیٰ

    ترجمہ ، تخریج و فوائد: حافظ محمود الخضری
    تحقیق: علامہ ناصر الدین الالبانی۔

    پبلشر: حدیبیہ پبلی کیشنز
     
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    تفسیر معوذ تین از امام ابن تیمیہ و امام ابن قیم رحمہما اللہ تعالیٰ

    ناشر: دارالکتب السلفیہ لاہور
    مترجم تو کیا مقدمہ تک بھی لگانا بھول گئے ہیں بہر حال کتاب بہت ہی اچھی ہے اور معیار طباعت بھی انتہائی اعلی ہے
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    دیر آید درست آید

    امام ابن تیمیہ کی مایہ ناز کتاب "کتاب الوسیلہ دین خالص پر اپ لوڈ ہو چکی ہے

    تفصیل جاننے کے لیے یہاں کلک فرمائیں
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ماشاء اللہ ، صبح سویرے بہت اچھی خبر پر نظر پڑی۔جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم، اللہ تعالى اس نيك كام ميں شريك تمام افراد كو بہترین جزا دے۔فہرست ميں ربط كا اضافہ كر ديا ہے۔
    بھائى مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ كے تعارف كے متعلق کچھ علم ہو تو ضرور بتائيں۔اور اگر امام ابن تيميہ رحمہ اللہ كے فتوى زيارة القبور كے ترجمے کے متعلق كسى كو علم ہو تو معلومات فراہم كر ديں۔ احسن اللہ اليكم۔
    خوب صورت ! يہ تين قرآنى اصطلاحات سے متعلق ہے۔ کيا ہی اچھا ہو اگر ۔۔۔ یہ بھی پی ڈی ایف ميں مل جائے۔
    Some thing is better than nothing.
    خیر ہے۔
    یہ کون سا روڈ ہے؟؟؟
    مكتبہ کا خط وكتابت كا پتہ ضرور ذکر كر ديں۔
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    يہ الكلم الطيب كا ترجمہ ہے یا كسى اور كتاب كا ؟
    ترجمہ عقيدہ واسطيہ نیٹ پر ہے، اس كا ربط پہلی پوسٹ میں موجود ہے۔اقتضاء اور الفرقان میں نے نہیں دیکھیں نیٹ پر، اہل الحدیث بھائی نے الفرقان کی موجودگی کا بتایا تھا
    البتہ اقتضاء كا ترجمہ ناياب نہیں ہے ، یہاں لائبريريز ميں موجود ہے۔
     
  8. عابد313

    عابد313 -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2011
    پیغامات:
    2
    خلاف الامہ في العبادات،مترجم مولانا عبد الرحيم
    اسکاربط غیرفعال ہے۔ متبادل لنک دیں۔ جزاک اللہ خیراً
    مجموعی طور پر یہ کاوش قابلِ تحسین ہے۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جى درست مذكورہ ربط اب كام نہيں كر رہا۔ كسى كے علم ميں متبادل ربط ہو تو بتاديجیے ۔
     
  10. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب منہاج السنہ کا کچھ ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری رحمہ اللہ نے کیا تھا لیکن اسے میں بہت سا سقط تھا اور اغلاط بھی تھیں ۔ اس پر آجکل ہمارے ایک فاضل دوست کام کر رہے ہیں ان شاء اللہ جلدی ہی وہ ترجمہ منظر عام پر آ رہا ہے ۔
    یادر ہے کہ مختصر منہاج السنہ جسکا اختصار امام ذہبی نے کیا ہے اسکا ترجمہ ایک جلد میں شائع ہو چکا ہے ۔ جبکہ جس پر کام ہو رہا ہے وہ اصل منہاج السنہ ہے جوکہ مفصل ہے ۔
     
  11. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    منہاج السنۃ‌کے بارے میں‌کہا گیا ہے کہ اصل کتاب مکمل موجود نہیں۔ کیا یہ بات درست ہے؟
    اگر ہاں تو کیا ناقص کا ترجمہ ہو رہا ہے؟
    دوسرا یہ کہ کیا اس کی مکمل تحقیق بھی کی جائے گی؟
    اگر ہو سکے تو حوالے کے طور پر کتاب کے آخر میں اصل کتاب کے فوٹو شامل کر دئیے جائیں جیسا کہ متین خالد نے اپنی کتاب ثبوت حاضر ہیں‌"""""""" "یا "قادیانیت اس بازار میں" میں‌کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    الحمد للہ میرے پاس الفرقان موجود ہے۔ اس کو عنقریب ہی لگا دوں گا ان شاء اللہ۔

    اس کے علاوہ الصارم المسلول بہ ترجمہ پروفیسر غلام احمد حریری بھی مارکیٹ میں‌آئی تھی لیکن کچھ غلطیاں ہونے کی بنا پر اسے دوبارہ شائع کیا جائے گا ان شاء اللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 29, 2011
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاك الله خيرا وفقك للخير ۔
     
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    Last edited by a moderator: ‏فروری 3, 2012
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    دعائيں حاضر ہيں ۔ ليكن اگر آپ باقى اركان مكتبہ سے مدد ليتے تو اچھا ہوتا ۔ كل صفحات كتنے ہيں ؟ اور كاپی رائٹس كا مسئلہ؟
     
  16. عمر شجاعت

    عمر شجاعت -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    5
    السياسة الشرعية

    السياسة الشرعية کا اردو ترجمہ اگر فراہم کیا جا سکتا ہے تو عین نوازش ہوگی۔۔جزاک اللہ۔۔۔۔
     
  17. عمر شجاعت

    عمر شجاعت -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    5
    السياسة الشرعية کا لنک کام نہیں کر رہا ہے۔۔براہ مہربانی کوی اور لنک فراہم کردیں۔۔ جزاک اللہ۔۔
     
  18. عمر شجاعت

    عمر شجاعت -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    5
    السياسة الشرعية کا اردو ترجمہ کا لنک درست نہیں ہے۔۔براہ کرم درست لنک فراہم کردیں جزاک اللہ۔۔۔
     
  19. عمر شجاعت

    عمر شجاعت -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 25, 2012
    پیغامات:
    5
    السياسة الشرعية کا فراہم کردہ لنک درست نہیں ہے۔۔۔براہ کرم درست لنک فراہم کردیں۔۔جزاک اللہ۔۔۔
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جو ملا حاضر کر دیا ، آپ کو کوئی بہتر ربط ملے تو بتائیے گا ، شامل کر دوں گی ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں