بچوں کے لیے قرآنی قاعدہ

آزاد نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اگست 11, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لیجئے میرے پیارے ہم مجلس ساتھیو! آج ایک طویل عرصے کے بعد آپ کے لیے ایک سافٹ ویئر حاضر ہے۔
    یہ ہے بچوں کے لیے قرآنی قاعدہ۔
    اس میں چوبیس اسباق ہیں جن کے ذریعے بچوں کو حروف ، حرکات الفاظ کی پہچان کروائی گئی ہے۔
    ڈاؤن لوڈ کیجئے، استفادہ کیجئے اور دعائیں دیجئے
    ڈاؤن لوڈ لنک

    یہ سافٹ ویئر امیج کی صورت میں ہے۔ اس کو چلانے کے لیے آپ یہ سافٹ ویئر استعمال کریں۔ ہے تو چھوٹا سا مگر بڑے کام کی چیز ہے۔
    ڈاؤن لوڈ لنک

    اس قرآنی قاعدہ والے سافٹ ویئر کو پی ڈی ایف کتاب کی شکل میں حاصل کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے ربط پر کلک کریں۔(بشکریہ مسلم بھائی)
    ڈاؤن لوڈ لنک
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 11, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    جزاک اللہ خیرا!
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,422
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,580
    شکریہ بھائی
     
  5. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    جزاک اللہ
     
  6. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    جزاک اللہ
     
  7. عبدالرحیم

    عبدالرحیم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 22, 2012
    پیغامات:
    949
    جزاک اللہ خیر
     
  8. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    آزاد بھائی اسکوانسٹال کیسے کرناہےاوپروالے لنک میں Qurani Quiada.nrg والی فائل ہے اسکوکیاکرناہے۔اوردوسرے والاانسٹال ہونے کے بعدرن نہیں ہورہا
     
  9. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
  10. اشتیاق احمد

    اشتیاق احمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    300
    آزاد بھائی! آپکے کہنے پرمیں نے سافٹ وئیر انسٹال کرلیاہےاب اگلاکام بتائیں؟؟؟؟؟​
     
  11. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
     
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,562
    ٹھیک ہے جناب۔
    لیں پھر! اب کرنا یہ ہے کہ انسٹال شدہ سافٹ وئیر کا ایک آئیکون ٹاسک بار پر نمودار ہوگیا ہوگا۔ ہاتھ میں سی ڈی کی شکل کا۔ اس پر رائٹ کلک کریں اور سب سے اوپر والی آپشن یعنی ورچوئل سی ڈی/ ڈی وی ڈی روم پر ماؤس پوائنٹر لےکر جائیں، وہاں نو میڈیا لکھا ہوگا، اس پر ماؤس پوائنٹر رکھیں، آگے ماؤنٹ لکھا ہوگا۔ اس پر کلک کریں اور اسے وہ جگہ بتائیں جہاں آپ نے قرآنی قاعدہ کی فائل رکھی ہوئی ہے۔ اسے سلیکٹ کریں اور اوپن پر کلک کردیں۔ امید ہے آپ کا کام ہوجائے گا۔
    [​IMG]
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
    جزاک اللہ خیرا!
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
     
  15. نعیم یونس

    نعیم یونس -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2011
    پیغامات:
    7,922
    جزاک اللہ خیرا آزاد بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. علی حیدر

    علی حیدر -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 23, 2010
    پیغامات:
    6
    السلام علیکم بہت آچھا سوفت ویر ہے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں