میٹھی چیزیں سرطان کی زبردست نشونما کرتی ہیں

مشتاق احمد مغل نے 'صحت و طب' میں ‏اگست 11, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    میٹھی چیزیں سرطان کی زبردست نشونما کرتی ہیں، انکشاف ​

    لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…سرطان سے متعلق تحقیق کرنے والے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ میٹھی چیزیں کھانے سے سرطان کی زبردست نشونما ہوتی ہے۔ لاس اینجلس میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا میں کی گئی تحقیق کے مطابق ٹیومرکے خلیوں کو مختلف چیزوں میں شوگر کی قسمیں fructose اور گلوکوز دی گئیں جس سے پتہ چلا کہ fructose لینے والے خلیوں کی تعداد میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا۔ڈاکٹر Anthony Heaney کی قیادت میں تحقیق کرنے والی ٹیم نے اپنی یہ کاوش Cancer Research نامی جریدے میں شائع کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس تحقیق سے ثابت ہوا کہ جو افراد کسی بھی قسم کے ٹیومر میں مبتلا ہیں انہیں غذا دینے میں اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ ایسے مریضوں کو کسی بھی طرح وہ چیزیں چاہے پھل ہی کیوں نہ ہوں ، نہ دی جائیں جن میں fructose موجود ہو۔


    ماخذ
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں