کورل ڈرا سے متعلق تین سوال

آزاد نے 'کورل ڈرا کورس' میں ‏اگست 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ساتھیو! مجھے کورل ڈرا سے متعلق تین سوالات پوچھنے ہیں۔ اگر اجازت ہو تو۔۔۔۔

    پہلا سوال یہ ہے کہ نیچے تصویر والا کام کورل ڈرا میں کس طرح کیا جاتا ہے؟؟ یعنی کالے رنگ سے کوئی لفظ لکھنا پھر سفید رنگ کی آؤٹ لائن اور اس کے بعد پھر کالے رنگ کی آؤٹ لائن۔۔۔
    [​IMG]

    دوسرا سوال یہ ہے کہ کورل ڈرا میں اردو ٹیکسٹ کو گول کس طرح کیا جاتا ہے؟؟

    تیسرا سوال یہ ہے کہ ایم ایس ورڈ سے کورل ڈرا میں ٹیکسٹ کس طرح لایا جاتا ہے؟؟

    امید ہے کہ آپ سکرین شاٹس کے ذریعے جواب دیں گے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    آپ کی دی ہوئی تصویر شو نہیں ہوئی میں ان تینوں سوالوں کے جواب بمعہ سکرین شاٹس دینے کی کوشش کروں گا ان شاءاللہ
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی اس پر میرا پہلے کام ہوچکا ہے لیکن وہ کسی دوسری ویب سائٹ پر اپلوڈ ہے۔ کوشش کرتا ہوں کہ اردو مجلس پر اس کو دوبارہ پوسٹ کردوں۔
     
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جی بلکل اعجاز بھائی آپ کا وہ ٹیوٹوریل میرے پاس محفوظ ہے لیکن اگر آپ یہاں شئیر کر دیں گے تو زیادہ اچھی بات ہے۔
     
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی آپ کردیں تو بہت مہربانی ہوگی کیوں‌کہ میرے پاس وقت کی بہت قلت ہے۔ جزاک اللہ‌خیرالجزاء
     
  6. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    اوکے میں کر دوں گا وہ ٹیوٹوریل تو نہیں لگا سکتا کیونکہ اس میں اردو پیجز کے لوگو کو واٹرمارک کیا گیا ہے البتہ میں آزاد بھائی کو سکرین شاٹس کے ذریعے سمجھا دوں گا ان شاءاللہ
     
  7. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    Last edited by a moderator: ‏اگست 22, 2010
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بہت زبردست چاچا جی واقعی آپ نے بہت اچھا ٹیوٹوریل لکھا ہے پہلے مسئلے کا حل میں لکھ دوں گا ان شاءاللہ
     
  9. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا؟؟ :00010:
     
  10. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شاہ جی
     
  11. عبد المعز

    عبد المعز -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2013
    پیغامات:
    92
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں