مردانہ گفتگو

dani نے 'گپ شپ' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    السلام علیکم

    سمجھ گئے:00026:

    اپنا تھریڈ ہے

    کوئی غیر مردانہ آ کر تو دکھائے:00008:

    بے فکر ہو جائیں:00026:

    شداد بھائی اپنے ہیں : اورسارے ناظم خاص :00006: اور سارے ناظم !:00032:

    چلیں پھر اپنی گپ شپ :00006:

    خیال سے :00039:مقفل نہ کرا دینا:00002:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ارے بھائی بات کیا کرنی ہے۔ یہ تو بتاؤ یعنی موضوع کیا ہے اس تھریڈ کا؟
     
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    کوئی متعین موضوع نہیں، آپ جو چاہیں کہہ دیں، پر تھریڈ مقفل نہ ہو!

    اگر کوئی بات نہیں آتی تو اپنی مردانگی ہی ثابت کرنے کے لئے ایک آدھ پوسٹ اس تھریڈ میں ضرور ڈال دیں، کیوں دانی بھیا:00026:
     
  5. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آپ
     
  6. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    واہ ڑے جوان!!!
     
  7. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    (بتصریف قلیل)
    بہا لو خون سڑکوں پر مگر اتنا تو تم سوچو
    دین جب خون مانگے گا تو تمھارے پاس کیا ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سارے مرد گوشۂ نسواں میں ۔۔۔:00008:
    وہاں اتنا بڑا بڑا لکھا ہے ۔۔۔
    گوشۂ نسواں :: صرف خاتون اراکین کیلئے مختص ::

    اب کون سمجھائے؟
     
  9. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00001: مکرر ارشاد
     
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    توحید کے دیپ جلاتے تھے بدعت کی اندھیری محفل میں
    کب خوف تھا ان کو قاتل کا، خود شوق سے پہنچے مقتل میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مردانہ مشاعرہ۔۔:00006:۔۔ بھائی بخار اتر گیا آپ کا
     
  12. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    انتیظامیہ فوری اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کریں۔۔۔ہمارے رفی بھائی یہاں‌ٹراک لوز کرچکے ہیں ، غلطی سے:00003:
     
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329

    نہ كرو ظل الہی كى برائى كوئى
    دوستو كفر نہ پھیلاؤ نمك خواروں ميں

    شعر اچھا ہے:00026:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    رفی بھائی بہت خوب۔
    کیا کمال طریقہ نکالا ہے آپ نے مردانگی ثابت کرنے کا۔۔۔۔۔
     
  15. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    :00008:میرے تھریڈ کی شکایتیں مت لگائیں:00008:
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    الحمد للہ پہلے سے کم ہے
     
  17. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  18. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    مردانہ گپ شپ کیا بھاری نام دیا تھریڈ کو
     
  19. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    لڑکوں کی گپ شپ کر لیں؟:00006:
     
  20. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ہاں‌لڑکے کہہ کر دل جیت لیا ہاہاہاہاہا

    اور سنائو بھائی کیسے ہو ؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں