حدیث کا سوفٹ وئیر

ابدالی نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اگست 31, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    میری رہنمائی کریں
    ایک سوفٹ وئیر ھے حدیث کا جوامع الکلم کے نام سے بہت بہترین سوفٹ وئیر ہے
    سعودیہ میں 250 ریال کی ڈی وی ڈی ملتی ھے اس کی لیکن اب نیٹ پر فری ھے
    مجھے نہی پتا میں پوسٹ کہاں کروں میری رہنمائی کریں
    میں ابھی نیا ہوں اس فورم پر کیا کوئی بھائی جانتا ہے اس سوفٹ وئیر کے بارے میں ؟؟؟؟
     
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    سوفٹ وئیرز پر تبصرے - URDU MAJLIS FORUM
    ادھر پوسٹ کریں ۔
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    جوامع الکلم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔
    Islamweb.net - ????? ??? - ????? ?????
     
  4. الطحاوی

    الطحاوی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2008
    پیغامات:
    1,825
    جزاک اللہ خیرا شداد بھائی !
     
  5. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    ایک سوفٹ وئیر ھے حدیث کا جوامع الکلم کے نام سے بہت بہترین سوفٹ وئیر ہے
    سعودیہ میں 250 ریال کی ڈی وی ڈی ملتی ھے اس کی لیکن اب نیٹ پر فری ھے

    جوامع الکلم یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں ۔

    Islamweb.net - ����� ��� - ����� �����
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 31, 2010
  6. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    شاباش:)
     
  7. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    جزاک اللہ خیرا شداد بھائی !
     
  8. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی جان بہت بہت شکریہ اس سافٹویئر کی تفاصیل اور خصوصیات بھی بیان کردیجئے ۔کیا یہ مکتبہ الشاملہ سے بھی بہتر ہے ؟
     
  9. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    بھائی یہ حدیث کا سوفٹ وئیر ہے
    اور اس کی خاص بات یہ ہے کے اس کی مدد سے آپ احادیث سرچ کر سکتے ہو اور سرچ کی ہوئی احادیث میں سے آپ ہر ایک حدیث کا انتخاب کر کے اس کی پوری تفصیل معلوم کر سکتے ہو کے یہ صحیح ہے یہ ضعیف اور اس حدیث کی پوری سند آپ کو پتا چل جائے گی اس کے ذریعے اور سند کے ہر راوی کے پورے حالات بھی آپ معلوم کر سکتے ہیں
    مختصر الفاظ میں اس کے ذریعے آپ حدیث کو سرچ کرنے کے ساتھ ساتھ اس حدیث کی سند اور راویوں کی پوری تفصیل معلوم کر سکتے ہیں
    میں نے اس سوفٹ وئیر کو استعمال کیا ہے اور بھترین پایا
    میری معلومات کے مطابق ابھی تک اس سے اچھا سوفٹ وئیر نھی بنا جو سرچ کے ساتھ پوری تفصیل بھی بتائے
    اور یہ حدیث کی تفصیل بتانے میں مکتبہ شاملہ سے بھی اچھا ہے
     
  10. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    رہنمائی کرنے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیرا dani بھائی !
     
  11. ابو طلحہ السلفی

    ابو طلحہ السلفی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    555
    جزاکم اللہ خیراً ابدالی بھائی
     
  12. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    آپ نے یہ سوفٹ وئیر استعمال کیا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  13. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت شکریہ بھائی تو پھر اللہ تعالی آپ کے اس تھریڈ کومکتبہ الشاملہ کی تھریڈس کی طرح مقفل اور منتقل ہونے کی مصیب سے بچائے اور ساتھیوں کے استفادے کی توفیق عطا فرمائے ۔ سسٹم رکوائرمنٹ پورا ہوتے ہی‌ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
     
  14. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    برادر
    اردو میں ہے یا عربی میں۔
    آیا عربی نہ جاننے والے بھی استفادہ کرسکتے ہیں؟
    ڈاؤنلوڈ پر تو لگا دیا ہے۔
    4۔1جی بی کا سوفٹوئیر ہے
    فوری جواب درکار ہے۔
     
  15. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71

    اردو والوں کو استعمال کرنے میں مشکل ہو سکتی ہے کیونکہ پورا عربی میں ہے
    اور ویب سائٹ پر انسٹال کرنے کا طریقہ لکھا ہوا ہے
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 31, 2010
  16. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
    پھر تو برادر ہمارے لئے بڑی مشکل ہے
    مجبوراً ڈاؤنلوڈنگ سے ہٹا رہاہوں۔حالانکہ اتنی سی دیر میں75ایم بی ڈاؤنلوڈ ہوچکا ہے
     
  17. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    بھائی اردو والوں کو اس سے زیادہ فائدہ نہی ہو گا کیونکہ حدیث کی ساری تفصیل عربی میں ھے
     
  18. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    برادر تھوڑا زیادہ تو کیا۔۔۔۔۔ بالکل بھی نہیں ہوگا۔
     
  19. ابدالی

    ابدالی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 21, 2010
    پیغامات:
    71
    ثصحیح کرنے کا شکریہ
     
  20. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    برنامج جوامع الکلم
    دنیائے سافٹ ویر میں حدیث کا سب سے جامع اور اعلى ترین سافٹ ویر ہے
    اس میں بہت سے ایسے مخطوطات حدیث بھی شامل ہیں جو ابھی تک طبع نہیں ہوسکے
    یہ کل 1400 کتب حدیث پر مشتمل ہے
    لیکن بیک اینڈ پر یہ بہت سے رجال ولغت کی کتب رکھتا ہے
    اسکی تمام ترکتب میں تخریج کی سہولت موجود ہے
    تمام تر کتب کی اسانید پر حکم لگے ہوئے ہیں
    اور ........... اور.............. اور......................
    یہی وہ خوبیاں ہیں کہ جنکی بناء پر ہم اپنے گزشتہ دورہ کے دوران پاکستان کے معروف محقیقن مثلا
    مولانا مبشر احمد ربانی , حافظ زبیر علی زئی حفظہما اللہ اور دیگر علمائے کرام کو بطور تحفہ دے کر اور اسکے استعمال کا طریقہ کار بتا کر آئے ہیں
    فی الحال جو اسکا ورژن ہے وہ تجریبی ہے
    کچھ عرصہ تک اسکی اصدار نہائی یعنی فائینل ورژن آنے والا
    لیکن یہ تجریبی اصدار بھی بہت سی خوبیوں کی حامل ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں