پٹھان

03arslan نے 'ادبی مجلس' میں ‏ستمبر 22, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    مانتا ہوں یارو کہ میں کراچی کا نہیں ہوں
    پٹھان ہوں سادہ سا مگر کسی پارٹی کا نہیں ہوں
    مانا کہ میرے روپ میں بھی کوئی فساد کر رہا ہے
    اس شہرِکراچی کا امن برباد کر رہا ہے
    میں تو اس شہر میں اپنے رزق کا دانہ چننے نکلا تھا
    نہ دہشت گردی کرنے نہ ہی نشانہ بننے نکلا تھا
    تمہیں بتائوں میں اس شہر سے جائوں تو کہاں جائوں
    دھماکوں سیلابوں کی نظر ہے میرا گائوں
    تمہارا ہر لطیفہ میرے نام سے جڑرہا ہے
    تمہارے قصوں میں میرا مذاق اڑ رھا ہے
    جا کے دیکھو کس طرح سے اک گھر بکھرتا ہے
    جب جہازوں سے گھروں پہ بم گرتا ہے
    میرے چہرے پر داڑھی ہےمیری رنگت گوری ہے
    کوئی پٹھان ہونا کوئی جرم ہے کیا
    پٹھان ھونا چوری ہے؟
    میں مسجد میں فجر کی نماز پڑھتا ہوں
    اللہ کے نام سے دن کا آغاز کرتا ہوں
    دن بھر مزدوری کر کے دھوپ میں جلتا ہوں
    روٹی سے پیاز کھا کربھی ناز کرتا ھوں۔

    "میں پٹھان ہوں لیکن میں دہشت گرد نہیں ہوں"
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    :00009:
    "میں پٹھان ہوں لیکن میں دہشت گرد نہیں ہوں"
    ویسے پشتون تو کیا ہر مسلمان کافر کے لیے دشہت گرد ہوتا ہے ۔لیکن آپس میں رحم کرنے والا ۔۔
    اشدا علی الکفار رحماء بینهم ،
    کفار اور اس کے حامی چاہے وہ برائے نام مسلم ہی کیوں‌ نہ ہو کے بالمقابل دشہت گرد ہونا کوئی عیب نہیں‌ہے ۔ بلکہ عین اسلام ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,019
    بہت اچھا لکھا ہے۔ اللہ ہمیں‌سمجھ دے کہ ہم مسلمان ہیں، پٹھان، پنجابی، سندھی اور بلوچی صرف ہماری پہچان ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    پٹھانوں کی محنت اور لگن سے یہاں کے سارے سعودی بہت متاثر ہیں ۔ اور انہیں دیگر ممالک کے لوگوں کی نسبت زیادہ پسند کرتے ہیں ۔ یہاں پر ہم دوسرے غیر پٹھان پاکستانی شاید انہی پٹھانوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں ۔
     
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,850
    السلام علیکم

    الامارات کے شہر ابوظہبی میں پٹھان بہت زیادہ تعداد میں ہیں اور وہاں ایک پٹھان ایسوسی ایشن بہت پرانی ھے جو بہت مضبوط ھے اور کسی دوسرے کو اپنی ممبر شپ نہیں دیتی۔

    اس کا کام کیا ھے، ہر ممبر 10 درھم مہینہ کے جمع کرواتا ھے۔ اب شائد فیس کچھ بڑھ گئی ہو۔
    پاکستان سے آنے والا ہر نیا پٹھان آتے ہی رجسٹرڈ ہوتا ھے۔ یہ تنظیم اس کا رہنے کھانے اور کام کا بندوبست کرتی ھے۔

    کاروبار کے لئے پیسہ فراہم کرتی ھے۔ اگر کوئی ایکسیڈنٹ‌ میں مر جائے تو قصاص کی قیمت 1 لاکھ درھم ھے یہی تنظیم ادا کرتی ھے۔ اگر کسی کا کام چھوٹ جائے اور وہ چھوڑ کر پاکستان جانا چاہتا ھے تو اسے ایک اچھی رقم ادا کرتی ھے تاکہ وہ پاکستان میں جا کر کچھ کام کر سکے وغیرہ وغیرہ۔

    اور پھر شروع میں پٹھانوں نے غیرت کے نام پر راستے میں 3 قتل بھی کئے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے عرب، ساری پاکستانی عورتوں کو عزت کی نگاہ سے ہی دیکھتے ہیں۔

    پنجاب، سندھ، بلوچ ایسوسی ایشن بھی شروع میں بنائی گئی تھیں ان کو دیکھ کر مگر بنانا والے پیسہ اکٹھا کر کے بھاگ گئے تھے۔

    والسلام
     
  6. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,358
    بہت خوب !!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    بہت خوب
     
  8. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    شکریہ
    شکریہ
    شکریہ
     
  9. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    ویسے یہاں پاکستان میں پٹھانوں کے مذاق کے لیے مختلف لطیفے بنائے ہوئے ہیں اللہ ہمیں ہدایت دے آمین
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,756
  11. ALI ZAR KHAN

    ALI ZAR KHAN -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 4, 2012
    پیغامات:
    38
    دین حق بیان کرنا غیردینوں کےلئے دھشتگرد ھوتاھے
     
  12. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,848
    ماشاء اللہ لاقوۃ الا باللہ
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں