مومنوں كى ماں حضرت عائشہ رضي اللہ عنہا

عائشہ نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏اکتوبر، 17, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جزاک اللہ خیرا
     
  2. ابو ثمامہ

    ابو ثمامہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 25, 2010
    پیغامات:
    20
    بہت عمدہ اور دیدہ زیب پوسٹر ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی بنانے والوں اور شیئر کرنے والوں کو جزائے خیر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔
     
  3. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    جزاک اللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 11, 2010
  5. میاں شاہد

    میاں شاہد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 7, 2008
    پیغامات:
    221

    ماشا اللہ، سبحان اللہ
    [​IMG]
    آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں

    اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین
    آپ کا بہت بہت شکریہ
     
  6. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    جزاک اللہ
     
  7. ♥Royal♥

    ♥Royal♥ Guest

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
    جزاک اللہ خیر۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  8. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    بہت خوب
     
  9. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بہترین انتخاب
    ویل ڈن!!!:00001:
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اس درس میں آپ گئے تھے کیا؟
     
  13. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جى
     
  14. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    ماشااللہ
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واياكم
     
  16. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا
    تیری پاکیزگی پہ نطق فطرت نے شھادت دی
    تجھے عظمت عطاکی عافیت بخشی فضیلت دی
    رسول ا للہ نے ر کھا ھے صد یقہ لقب تیرا
    فقط فرشی نہیں عرشی بھی کرتے ھیں ادب تیرا
    شرف تیرے ڈوپٹے نے جنگ بدر میں یہ پا یا
    اسے جھنڈا بنا کر مخبر صا دق نے لہرا یا،،،،،،صل اللہ علیہ وسلم
    خد اے لم یزل کا با ر ہا تجھ پہ سلا م آ یا
    مبارک ھیں وہ لب جنپر ادب سے تیرا نام آیا
    تیرا حجرہ امین ھے ذات رسالت کا
    زمیں پر ٹکڑا یہی ھے باغ جنت کا
    اسی میں رحمت للعلمیں رھتے تھے اور رھتے ھیں
    یہ تیرا حجرہ ھے جسکو گنبد خضریٰ بھی کہتے ھیں
     
  17. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    بہت عمدہ اور دیدہ زیب پوسٹر ہیں۔۔۔۔ اللہ تعالی بنانے والوں اور شیئر کرنے والوں کو جزائے خیر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین یا رب العالمین۔
     
  18. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    27
    اللہ تعالی آپ کی علم میں مزید اضافہ فرماے انشاء اللہ اماں عایشہ صدیقۃ رضی اللہ تعالی عنھا پر لکھنے کی وجہ سے اللہ تعالی آپ کی نامۃ اعمال میں بھت نیکیاں لکھیگا انشاء اللہ تعالی انشاء اللہ تعالی کیونکہ جب اللہ تعالی نے خود ان کو اتنا عظیم مقام دیا ھے کہ یہ سعادت مردوں میں بھی کسی کو حاصل نھی ھوی کہ ان کی صفایی میں قرآن شریف کی دس آیات نازل ھوی اماں عایشہ کی دفاع حقیقت میں قرآن کی دفاع ہے
     
  19. محمد ابرار شاہ

    محمد ابرار شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 2, 2012
    پیغامات:
    31
    ان نفسی وعرضی ومالی واہلی وابنائی لعرض امی ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ فقیہا رضی اللہ عنھا فداہ ۔
    جزاک اللہ احسن الجزاء عندہ فی الدنیا والاخرۃ ، عنی و عن ابنائے امی ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ فقیہا رضی اللہ عنھا ۔
    من : ابنائے امی ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ فقیہا رضی اللہ عنھا ۔
     
  20. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں