نصیبوں میں سفر رکھے گئے ہیں

عائشہ نے 'کلامِ سُخن وَر' میں ‏نومبر 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    نصیبوں میں سفر رکھے گئے ہیں

    مگر بے بال و پر رکھے گئے ہیں

    برابر چل رہے ہیں ، راستوں میں

    مسلسل بے خبر رکھے گئے ہیں

    کھڑی ہے دھوپ کی دیوار جس پر

    دکھاوے کے شجر رکھے گئے ہیں

    ہماری داستاں کے حاشیے میں

    حوالے منتشر رکھے گئے ہیں

    __________ زاہد مسعود __________
    بشكريہ: سمت | Vol 18
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عاصم خان

    عاصم خان -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    396
    شکریہ
     
  3. المدنی

    المدنی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 3, 2010
    پیغامات:
    315
    شکریہ
     
  4. ابوعمر

    ابوعمر محسن

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2007
    پیغامات:
    171
    بہت خوب ۔۔۔
     
  5. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بہت خوب
     
  6. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ہممم اچھی ہے
     
  7. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب ، زبردست
     
  8. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    عین باجی اگر اس کی تشریح کردیں ۔ تو مہربانی ھوگی
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس كو وہی سمجھ سکتے ہیں جن كے ۔۔۔
    نصیبوں میں سفر رکھے گئے ہیں
    مگر بے بال و پر رکھے گئے ہیں! ​
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    شاہد بھائی اس کو سمجھ کر کیا کرو گے اس کو سمجھو
    وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنبَغِي لَهُ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُّبِينٌ (سورہ یسین،آیت نمبر69)
    ترجمہ:"نہ تو ہم نے اس پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم)کو شعر سکھائے اور نہ یہ اس کے لائق ہے۔وہ تو صرف نصیحت اور واضح قرآن ہے۔"
    کاش کہ ہم شاعری سے زیادہ قرآن پر توجہ دیں۔
     
  11. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    باجی لگتا ہے کہ میں نے تشریح پوچھ کر غلطی کی ہے۔ آپ اگر مجھہ پر تنقید کرنے کی بجائے تشریح کردیتیں تو مجھے بہت خوشی ہوتی۔
     
  12. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاکم اللہ احسن الجزاء۔ ارسلان بھائی
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    یہاں تنقيد كہاں سے آ گئی؟
     
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    سورة يس نہ كہ يسين كى اس آيت سے جو مفہوم آپ نے اخذ كيا ہے وہ مستند تفاسير ميں ذكر كردہ مفہوم كے بر عكس ہے۔ قرآن مجيد كے ترجمے كو كافى سمجھنا غلط ہے، جب تك كہ آیت كا سبب نزول،سياق سباق اور تفسير نبوى نہ جان لى جائے۔ اگر كتاب اللہ كى آيات سے ہر كوئى اس طرح مطلب اخذ كرنے لگا تو يہ بازيچہ اطفال بن جائے گا۔
    اس آيت كى تفسير ،تفسير ابن كثير ميں ملاحظہ فرمائيں:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    بشكريہ: FiqhulHadith Fundation - Online Tafseer Ibn-e-Kaseer

    والسلام
     
  15. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
    دکھائیں میں نے کہاں آیت کا مفہوم لکھا ہے اٹس چلینج
    جی اصل بات یہ ہے کہ آپ ہیں بحث برائے بحث کی عادی اور میں ہوں بحث برائے اصلاح کا عادی۔
    بہتر ہے اس بحث کو یہی رہنے دیں پتہ نہیں آگے آپ کتنے الزامات لگائیں گی۔
    ابھی آپ صرف ایک سوال کا جواب دے دیں وہ یہ کہ مین نے آیت کا مفہوم کہاں لکھا ہے اور کیا میں اپنی پوسٹ میں آپ سے مخاطب تھا۔
     
  16. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    میں اس موضوع پر آپ سے بحث کرنا نہیں چاہتا ورنہ تفسیر ابن کثیر سے آپ کو جواب بنا کر دیتا۔
     
  17. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    باجی یہ تو آپ بھی خوب جانتی ہیں کے آپ نے تنقید کی ہے۔خیر بحث کرنے سے کیا فائدہ۔مجھے ایک چیز سمجھ نہیں آرہی تھی میں نے اس کی تشریح پوچھ لی اپنے علم میں اضا فہ کرنے کے لئے لیکن آپ بات کو کھاں سے کھاں لے گئیں۔
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    چھوڑیں شاہد بھائی ان باتوں کا کوئی فائدہ نہیں۔
    انہیں کہیں ان دو باتوں کا جواب دے دیں۔
    میں نے آیت کا مفہوم کہاں لکھا ہے
    کیا میں اپنی پوسٹ میں آپ سے مخاطب تھا۔
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ارسلان بھائی آپ اس آیت کو یہاں پر کیوں لائے ہیں۔
    یہاں پر ایسی بحث کی گنجائش نہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں