ادب

محمد اکبر فیض نے 'ادبی مجلس' میں ‏ستمبر 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    :00021: ادب
    ادب کی ضو سے روشن زندگی ہے
    ادب گُل ہے تو گلشن زندگی ہے
    ادب سے زندگی کیوں کر جدا ہو
    ادب چولی ہے دامن زندگی ہے
    ہے ایسا ساتھ ان دونوں کا گویا
    ادب دل ہے تو دھڑکن زندگی ہے
     
  2. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    بہت خوب اکبر بھائی
     
  3. Fouzia.Malik.Awan

    Fouzia.Malik.Awan -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    59
    ادب ایک تکون ہے جس میں
    انسان ،
    سائنس،
    معاشرہ آتے ہیں
    ادب آئینہ ہے جس میں ہم گزشتہ ،موجودہ اور آنے والے وقت کو دیکھ سکتے ہیں ،لیکن شرط یہ ہے کہ ادب کو کوئ ادب کے نکتئہ نظر سے سمجھے ،
    ہم صرف غالب،سرسید ،اقبال پڑھ کر کیسے اس سمندر کی گہرائ سمجھنے کا دعوی کر سکتے ہیں؟
    ادب وہی ہے جو انسان ہے کیوں کہ اسے تخلیق کرنے والا وہی چیز سامنے لائے گا جو اس پر بیتی،ادب ہی میں ہم کسی بھی معاشرے کو سمجھ سکتے ہیں ،
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں