سال2011کا پہلا سورج گرہن اور توہم پرست

dani نے 'موسم' میں ‏جنوری 4, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کراچی: دو ہزار گیارہ کا پہلا سورج گرہن آج مختلف ملکوں میں دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان میں جزوی طور پر نظر آرہا ہے۔ سورج گرہن کے ساتھ ساتھ بہت سی توہمات اور پیش گوئیاں بھی جڑی ہوتی ہیں۔ سال نو کے پہلے سورج گرہن پر کچھ منچلے اس کا نظارہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں تو کچھ اس کے منفی اثرات سے بچنے کی تدابیر میں مصروف ہیں۔ساحل سمندر پر والدین نے اپنے معذور بچوں کو گردن تک زمین میں گاڑھ دیا ہے۔
    [​IMG]
    سال2011کا پہلا سورج گرہن - AAJ News URDU
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    کل ہی کا ایک عجیب واقعہ ہے۔
    میرے ایک کولیگ جو کہ کیرالا سے تعلق رکھتے ہیں، نے مجھ سے سوال کیا کہ ۔۔سنا ہے کہ آج سعودی عرب میں گرہن ہے۔۔میں‌نے کہا کہ مجھے نہیں‌پتہ۔۔، اسنے مجھ سے کہا کہ۔۔وہ سعودی آپکا دوست ہے۔۔اس سے پوچھیں۔۔میں نے اس سے دریافت کیا۔۔پتہ چلا کہ آج 10:20 سے 12:00 بجے تک کچھ گرہن ہے (گذراہوا) تب میں‌نے اسے بتادیا۔پھر میں نے اس سے پوچھا کہ۔۔کیا وجہ ہے۔۔آپ اس قدر پریشان کیوں‌ہو۔۔۔اس نے کہا کہ ۔۔۔میری وایف پریگنینٹ ہے۔۔اور اس دورانیہ میں اسکو احتیاط کرنا پڑتا ہے۔۔۔استغفراللہ ربی۔۔۔بہرحال وہ حالانکہ صحیح العقید ہے۔۔۔لیکن اس کے باوجود کلچرل ایفکٹس بھی ہیں‌کچھ۔۔میں‌نے اسے واضح کیا تب اسنے کہا کہ وہ لیڈیز میں‌یہ توہمات ہیں۔۔وغیرہ میں‌نے اس سے مزید کہا کہ اٹس اور ریسپانسیبی ٹو ایکسپلین ٹو ادرس۔۔۔کہ صحیح کیا ہے اور غلط۔۔۔اور یہ بعض اوقات شرک سے قریب پہنچ جاتے ہیں۔۔لیکن ہمیں‌ادراک نہیں ہوتا۔۔وغیرہ۔۔۔۔چلیں‌کچھ حد تک اس نے اس بات کو مانا۔۔۔۔!

    گذارش ہے کہ اسپے سیفیکلی کچھ احادیث شئیر کی جائیں‌جس میں‌نصیحت اور وارننگ ہے ایسے معاملوں‌کے لئے۔
    جزاک اللہ‌خیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ارشد کمبوہ

    ارشد کمبوہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2010
    پیغامات:
    50
    السلام علیکم
    بہت اچھی شیئرنگ ہے
    اللہ آپ کو جزا دے۔
    شکریہ والسلام
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں