میرے یمی دوستوں کے نام

ساجد تاج نے 'طنزیہ و مزاحیہ کلام' میں ‏جنوری 15, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    [​IMG]


    [​IMG]

    میرے یمی دوستوں کے نام ایک پیغام

    [​IMG]



    تمہارے بِنا زندگی میں‌ہے سناٹا
    تم ہی میرا کباب تم ہی میرا پراٹھا:)


    یہ دل تو ہو گیا تم دوستوں‌پر لٹو
    تم لوگ ہی تو ہو میرے بیسن کے لڈو:00026:


    اب تو دیکھوں تم لوگوں‌کے ہی ڈریم
    تم سب ہی تو میری چپاتی اور حلیم:00016:


    جو تم ہو ساتھ تو ہر شام ہے سہانی
    تم سب ہی تو ہو میری سٹوڈنٹ بِریانی:bebe:


    جہاں بھی دیکھوں تم ہی آتے ہو نظر
    تم ہی تو ہو میرے کے ایس سی کے برگر:victory:


    یہ دوستی صدا قائم رہے ہماری
    تم ہی تو میری زندگی کی نہاری:ballybally:



    ہمیشہ خوش رہو میرے یمی دوستوں‌:00030:​

    [​IMG]​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    کے ایف سی


    بہت خوب
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    کے ایف سی(kfc)

    کیا ہوا اس کے ایف سی کو

    پسندکرنے کا شکریہ
     
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہاہاہاہاہا، بہت خوب ساجد بھائی۔
    آپ نے تو دوستوں کو واقعی یمی بنا دیا :00006:
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    :giggle:
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    ہماری دوستی تو پھر ایسی ہی جاسم بھائی کبھی ہم سے ملیں‌تب آپ کو پتہ چلے کہ ہم ہیں‌کیا:00003:
    ویسے پسند کرنے کا شکریہ برادر

    :00039:
     
  7. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    ان اشعار سے کسی کو منسوب بھی کروگے؟؟؟
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    کن کن کو منسوب کروں اس کے لیے آپ کی رائے درکار ہے بھائی :00003:
     
  9. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    ھمممم :00010:
     
  10. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,412
    مثلا
    رفی بھائی کے لیے
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    :00039:پھر کوئی غلطی کی میں‌نے :00002:

    او ہو میرے دُشمن کا نام وہ بھی سرِعام :00039:
     
  12. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    بہت خوب! اللہ کرے زورِ کلام اور زیادہ۔
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,687
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں