زلزلہ ! ایک یاد دہانی۔

سپہ سالار نے 'موسم' میں ‏جنوری 20, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    القرآن:

    کیا تم اس ( اللہ) سے بے خوف ہو گئے ہو جو آسمان پر ہے کہ تمہیں‌زمین میں‌دھنسا دے اور اچانک یہ زمین ہچکولے کھانے لگے۔(الملک:سورت:67، آیت :‌16)

    سورت انفال کی آیت 32، 33 کے مطابق جس زمین پر اللہ کا رسول یا کوئی مغفرت طلب کرنے والا موجود ہو تو وہاں‌اللہ کا عذاب نہیں‌آتا،اب اللہ کے رسول تو اس دنیا میں رہے نہیں، تو لہٰذا زیادہ سے زیادہ اللہ سے مغفرت طلب کیجیے تاکہ اللہ کا عذاب ہم سے رک جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں