ہمارا یہ رشتہ (مجلس والوں‌کے نام)

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏جنوری 26, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]

    [​IMG]

    ہمارا یہ رشتہ (مجلس والوں‌کے نام)

    [​IMG]


    یہ جو ہم میں تم میں‌ہے رابطہ


    خُدا کرے یہ صدا رہے


    یہ چراغ ہے تو جلا رہے


    یہ پھول پے تو کِھلا رہے


    تو جہاں‌رہے خؤش رہے


    تیرے ساتھ میری دُعا رہے


    تو دُّعا کرے تو قبول ہو


    جو وفا کرے تو وصول ہو


    کوئی غم نہ تیرے قریب ہو


    تیری زندگی خؤشیوں‌سے بھری رہے


    تو جہاں‌چلے صبا چلے


    تو جہاں‌رُکے بہار ہو


    تیری جس طرف بھی اُٹھے نظر


    وہیں موسمِ گُل صدا رہے


    (آمین)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    بہت خوب !
    جزاک اللہ خیر ۔
     
  3. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ بہت خوب ساجد بھائی
    جزاک اللہ خیرا
     
  4. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    ماشاء اللہ۔
     
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    ما شاء اللہ بہت بہت بہترین ساجد بھائی
    جزاک اللہ خیرا احسن الجزاء
     
  6. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    ماشاءاللہ۔۔۔
    جزاک اللہ!
     
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ خادم بھائی

    شکریہ جاسم بھائی

    :00016:

    شکریہ عرفان بھائی

    :00016:
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    واہ، جزاك اللہ خيرا۔
     
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ عین سسٹر :00016:
     
  10. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    واہ جی واہ کیابات ہے ساجد بھائی کی
     
  11. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ دانی بھائی
     
  12. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    ساجد میاں بڑی پیاری زمین باندھی ہے ماشاء اللہ
    نظم معرٰی میں بھی طبع آزمائی کرنا کوئی آسان کام نہیں حالانکہ آجکل بڑا دور دورا نظم معرٰی کا
    بہر کیف خوبصورت ہے
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شکریہ نعمان بھائی پسند کرنے کا۔

    ماشاءاللہ کافی تجربہ رکھتے ہیں‌شاعری میں، چلیں‌آپ سے اپنی غلطیاں ٹھیک کروانے کا موقع ہاتھ میں‌آگیا
     
  14. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    Aslaam o alikom kaia app on line hn
     
  15. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    جزاک اللہ خیرا۔
     
  16. راہگیر

    راہگیر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 5, 2011
    پیغامات:
    158
    واہ چہ خوب
     
  17. سائرہ ساجد

    سائرہ ساجد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 3, 2011
    پیغامات:
    691
    جزاک اللہ خیرا ۔
     
  18. عروہ

    عروہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 20, 2011
    پیغامات:
    11
    bohat zabardaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaassssssssssssssssssssssstttttttttttttttttttttttttttttttttt
     
  19. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    پسند کرنے کا شکریہ
     
  20. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    بہت خوب ساجد بھائی۔
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں