سیرت عائشہ رضی اللہ عنھا پر سیکشن کے قیام کا مقصد

اعجاز علی شاہ نے 'سیرت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا' میں ‏جنوری 27, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم​

    امت محمدیہ میں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے پیروکار موجود ہیں وہی اسلام کے ارزلی دشمن بھی موجودہیں۔
    اسلام کے دشمنوں میں سب سے پرانے ، ذلیل، بے حیا، ظالم اور حق سے بھٹکے ہوئے لوگوں کا جو گروہ آج کے دور میں موجود ہے وہ روافضوں کا ہے۔ یہ وہ گروہ ہے جس نے شروع دن سے مسلمانوں کے اندر فتنوں اور فساد، نااتفاقی اور ظلم کو پھیلانے میں ایک تاریخ قائم کی۔
    شرک و بدعت تو ان کے اباواجداد کا دین قتل وغارت میں بھی ان کی اپنی تاریخ ہے۔ قرامطہ کا مسلمانوں‌پر ظلم ہو یا نصیر الدین طوسی کا ہلاکو خان کو بغداد میں لانے کی سازش ہو سب میں رافضیوں نے ہمیشہ مسلمانوں‌پر ظلم کیا۔
    یہ لوگ موحدین کے سخت دشمن ہیں۔ اس کے علاوہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین جو کے اس امت کے سب سے افضل لوگ گزرے ہیں ان کی تکفیر کرنا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے چار یاروں میں سے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دشمن بھی یہ لوگ ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو سب بیویوں میں محبوبہ تھیں ان کے کٹر دشمن بھی یہی لوگ ہیں۔
    ان کا دین ان کو نفرت ، ظلم، قتل، فساد اور منافقت کا درس دیتا ہے۔ ان کی تاریخ بھری پڑی ہیں۔ یہ لوگ یہودیوں کے آلہ کار ہیں بلکہ ان کا لیڈر عبدا للہ بن سبا بھی یہودی تھا۔

    اب چونکہ رافضی لوگوں کا خبث بطن کھل کر آگیا ہے اور یہ لوگ کھل کر میڈیا پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی توہین کرتے ہیں اور ان پر بہتان باندھتے ہیں اسلئے اللہ پاک کی توفیق سے اردو مجلس پر ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کے دفاع اور ان کی سیرت کو اجاگر کرنے کیلئے خصوصی سیکشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
    اللہ ہم سب کو دین کی صحیح طریقے سے خدمت کی توفیق دے۔

    سیکشن میں پوسٹس
    اس سیکشن میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی سیرت سے وابستہ واقعات، احادیث ،قرآنی آیات اور گرافکس وغیرہ کو پوسٹ کیا جائے گا۔
    اس کے علاوہ روافض پر رد کے سلسلہ میں تحریریں وغیرہ بھی۔
    ویڈیوز وغیرہ کو بھی شئیر کیا جائے گا۔
    اس کے علاوہ اردو مجلس پر جہاں‌کہیں بھی حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے متعلق تھریڈز پہلے سے موجود ہیں ان کو بھی یہاں‌پر منتقل کیا جائے گا۔ ان شاء‌اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. مفتی عبداللہ

    مفتی عبداللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏فروری 19, 2012
    پیغامات:
    27
    بہای جان بھت عظیم کام کیا ہے آپ نے اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں آباد رکھیں آپ کی علم وعمل میں اضافہ فرماے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں