موضوع خاص

ابوعکاشہ نے 'ميرى درس گاہ' میں ‏فروری 2, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بسم اللہ الرحمن الرحیم ​
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سلفی بھائیوں کی درخواست پر یہ تھریڈ بنا جا رہا ہے ۔ جس میں روزہ مرہ میں‌پیش آنے والے حالات پر گفتگو کر سکیں گئے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    ما شاء اللہ تعالى
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم
     
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ تھریڈ خصوصی طور پر سلفی بھائیوں کی تربیت کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس تھریڈ میں وہ تمام سوالات کھل کر کئے جا سکتے ہیں جن کا جواب اوپن فورم پر نہیں کیا جا سکتا۔ اور بھائیوں‌کو چاہیے کہ وہ اس تھریڈ میں‌کسی بھی حوالے سے شیوخ سے رابطہ کریں یا ایک دوسرے کے ساتھ ڈسکس کریں۔
    ایک بات یاد رکھیں کہ ہم سب یہاں دین سیکھنے اور دین کی دعوت دینے کے لیے جمع ہوئے ہیں اور ہمارا کام بھی یہی ہونا چاہیے۔ ویسے بھی ہماری دعوت تھوڑی سی "کڑوی" ہے۔ یہاں لوگوں کو سویاں نہیں ملیں گی لیکن ہمیں یہ کڑوی گولیاں لوگوں کو اتنے میٹھے لہجوں سے دینی ہیں کہ لوگ ہم سے متاثر ہوں۔ سخت اور ترش لہجہ لوگوں کے آپ سے بد ظن ہونے کا سبب بنتا ہے۔
    یہ نہ ہو کہ لوگ کہیں کہ امت کا اتحاد کروانے چلے ہیں اور اپنے درمیان دڑاڑیں تو دیکھو۔
    [you] اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو شکریہ پر کھٹکا کریں اور اپنا تبصرہ ضرور فرمائیں۔ اگر آپ میری بات سے متفق نہیں تو اپنی قابل قدر تجاویز سے ضرور نوازیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 2, 2011
  4. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ
    جزاک اللہ خیر
    اس قسم کے تھریڈ کی اشد ضرورت تھی میرے بھائی
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
    جزاک اللہ خیر سلمان بھائی آپ کی باتوں سے مجھے مکمل اتفاق ہے۔
     
  5. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ، ماشاء اللہ ، سرکار ہماری کیا مجال کہ ہم آپ سے اختلاف کر سکیں
     
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    شیخ صاحب میرا ایک سوال ہے۔ ہمارے بھائی اکثر یہ کہہ کر کہ فلاں وزیر کا عقیدہ کتاب و سنت نہیں یا فلاں بندہ شیعہ ہے، ان لوگوں کے مغالطے میں آ کر ان کی حمایت کرنے لگتے ہیں جو پاکستان کو دارلکفر قرار دیتے ہیں۔ اس بات کی مکمل وضاحت کر دیں کہ ہمارا اس پر اصولی موقف کیا ہونا چاہیے اور عوام کے سامنے اس کو احسن انداز سے کیسے بیان کرنا چاہیے کہ سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے۔
    جزاک اللہ
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    صوفی صاحب آپ تو ایک کام کرو نا پلیز۔ جہاں بھی رگڑا لگاؤ ٹائپ کر کے لگاؤ اور حوالے کے لیے کتاب شئیر کرو تاکہ گوگل یا سرچ انجن کے ذریعے بندہ اس کو بآسانی سرچ کر سکے۔
     
  8. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    میرے خیال میں تمام بھائی پہلے تو اس درس اور اسکے بعد سوال وجواب والی نشست کو بغور سنیں پھر اسکے بعد کوئی اشکال باقی رہ جائے تو ضرور پوچھیں کیونکہ یہ مسئلہ انتہائی نازک ہے
    http://www.deenekhalis.tk/play.php?catsmktba=767
     
  9. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    سلمان بھائی آپ فکر نہ کریں یہ کام شروع ہو چکا ہے صرف آپکا مزید تعاون درکار ہے یعنی آپ اس میدان میں اکیلے نہیں ہیں !
    ملاحظہ فرمائیں
    - Google Search
    ���� �� ��� �� ��� ���� �� - ��� Google�
    ��� �� ��� ���� ���� �� ��� ���� �� ��� ���� �� - ��� Google�
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 3, 2011
  10. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    کس جگہ رگڑا لگاؤں نشاندہی کریں ، باقی کتابوں کے لنک تلاش کرنا انتہائی مشکل کام ہے کیونکہ ہر کتاب نٹ پر دستیاب نہیں ہوتی اس لیے اسکین پیج کا سہارا لینا پڑتا ہے اچھا ویسے میرا بھی اک مشورہ ہے کہ کوئی تھریڈ شروع کرنے سے پہلے سب سے مشورہ کر لیا جائے ، خاص کر شیخ رفیق طاہر صاحب سے اور باقی شیوخ سے اور سب سے حوالہ جات بھی شئیر کیے جائیں تا کہ صحیح طریقے سے پیش کیا جا سکے
     
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    شیخ صاحب کے بیانات ٹائپ کر لوں میں دل کرتا ہے لیکن علماء جو بیچ تقریر میں قرآن و حدیث پڑھتے ہیں ان کو عربی بمع اعراب ٹائپ کرنا مشکل ہے اردو ٹائپ کرنا مسئلہ نہیں اللہ کے فضل سے۔
     
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    جزاکم اللہ خیرا و بارك الله فيكم
    کیا کوئی ایسا بھی ہے جو کہ شیخ کے ان جیسی قیمتی تقریروں کو باقاعدگی کے ساتھ آڈیو وڈیو اور فلیش میں تھریڈ کی صورت میں پیش کرتا رہے ۔
     
  13. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    میں نے کچھ لگا دیے ہیں اور بھی لگا دوں گا ان شاءاللہ
     
  14. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    آپ اگر یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو کردیں
    رہی بات عربی والی آیات و احادیث کے اعراب کی تو آپ پریشان نہ ہوں
    یہ آیات مع اعراب اور احادیث مع اعراب حوالہ جات سمیت سب ہم کروالیں گے ۔
    آپ وہ آیات و احادیث بغیر اعراب کے ہی لکھ دیں اور اسکے بعد وہ مجھے ایمیل کر دیں
    انکی نظر ثانی اور تصحیح و تنقیح وغیرہ کا کام بھی ہو جائے گا إن شاء اللہ تعالى
     
  15. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    حوالہ جات تلاش کرنا کوئی مشکل کام نہیں ہے
    آپکے حصہ کا یہ کام بریلویوں اور دیوبندیوں نے خود ہی کر دیا ہے
    بریلوی کتب کا حوالہ چاہیے ہو تو دیوبندی فورمز کا رجوع کریں
    اور دیوبندی کتب کا حوالہ چاہیے ہو تو بریلوی فورمز پر مل جائیں گے
    بہت کم حوالے ہیں جو خود سکاین کرنا ہونگے
    اور ہاں
    حنفیت ایکسپوزڈ کے سرور پر بہت سے حوالہ جات سکاین شدہ موجود ہیں
    عنقریب وہ بھی منظر عام پر آ ہی جائیں گے إن شاء اللہ تعالى
     
  16. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    آڈیو ویڈیو فلیش کیا، اس مواد کو تحریری صورت میں ہونا چاہیے۔ جس پر کام جاری ہے۔ دین خالص ویب سائیٹ پر آپ کو اس طرح کی چیز مل جائے گی۔ ان شاء اللہ۔
    اسی کو یہاں بھی لگاتے جائیں۔
     
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    جی ارسلان بھائی کو یہ کام ضرور کرنا چاہیے کیونکہ اس کی انتہائی ضرورت ہے۔ دعوت کے لیے۔ ویسے بھی کمپیوٹر سے شغف رکھنے والے بندے ملتے بھی نہیں جو اس کو دینی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہوں۔
     
  18. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم
    جزاک اللہ خیر شیخ صاحب جیسا کہ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ میں جامعہ محمدیہ اہلحدیث کی صحیح بخاری کی تشریح والی کتاب کمپوز کر رہا ہوں وہ مکمل کر لینے کے بعد آپ کے بیانات کو ٹائپ کرنا شروع کر دوں گا ان شاءاللہ۔
    لیکن ایک چیز کی معذرت کروں گا وہ یہ کہ میں یہ کام کچھ سلو سلو کر سکوں گا مثلا ایک بیان کو ایک دن میں یا زیادہ سے زیادہ تین یا چار دن بھی لگ سکتے ہیں ٹائپ کرنے میں۔دعاوں میں یاد رکھیں۔
     
  19. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم
    جی بھائی آپ صحیح کہہ رہے ہیں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ سے شغل رکھنے والے اکثر نوجوان نسل غلط کاموں میں وقت گزارتے ہیں لیکن ہم اسے اچھے کام کے لیے استعمال کریں گے ان شاءاللہ اور کر رہے ہیں الحمدللہ
     
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    صحیح بخاری کو کتنا وقت مزید لگے گا؟
    آپ تھوڑا تھوڑا وقت روزانہ نکال کر درس ٹائپ کرنا ابھی سے شروع کر دیں۔ یہ دعوت بھی ہے اور وقت کا تقاضا بھی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں