میں‌ہنسوں‌کے نہ ہنسوں

ساجد تاج نے 'لطائف' میں ‏فروری 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    [​IMG]

    میں‌ہنسوں‌کے نہ ہنسوں

    [​IMG]



    ایک جج صاحب ملزم سے:۔

    تمہیں‌شرم نہں‌آتی تم تیسری بار یہاں‌آ رہے ہو

    ملزم: او جناب آپ تو روز یہاں‌آتے ہو آپ کو تو ڈوب کے مر جانا چاہیے



    [​IMG]


    ایک پولیس والا ایک راہگیر سے :۔

    تم مجھے جانتے نہیں‌کہ میں‌یہاں کا ڈی ایس پی ہوں

    راہگیر:۔ تم ڈی ایس پی ہو تو میں‌بھی سی ایس ڈبلیو ہوں

    پولیس:۔ یہ سی ایس ڈبلیو کیا ہے

    راہگیر :۔ چپل سلائی والا



    [​IMG]


    ایک خاتون دوپٹہ تنگوانے گئیں‌بازار۔

    دوکاندار۔ باجی اس کو کیسا رنگوں ؟

    خاتون: اس کو ایسا رنگو کہ نہ سفید ہو ، نہ کالا ہو ، نہ پیلا ہو ، نہ سبز ہو ، نہ لال ہو ، نہ گُلابی ہو ، نہ نیلا ہو اور نہ جامنی ہو
    اچھا میں‌اس کو کب لینے آئوں؟

    دُکاندار: باجی جب نہ ہفتہ ہو ، نہ اتوار ، نہ پیر ، نہ منگل ، نہ بدھ ، نہ جمعرات اور نہ ہی جمعہ ہو۔:00003:



    [​IMG]


    ایک شخص نے کسی کو موبائل پر فون کیا اور پوچھا کہ کون بول رہا ہے ؟
    دوسری سائیڈ سے آواز آئی کہ میں‌بول رہا ہوں۔
    پہلا شخص حیران ہو کر بولا یہ تو کمال ہو گیا یہاں‌سے بھی میں‌بول رہا ہوں‌اور وہاں سے بھی میں‌بول رہا ہوں:00006:



    [​IMG]


    ایک آدمی کو موبائل پر میسج آیا کہ بھیجنے والا انٹیلیجنٹ اور پڑھنے والا گدھا۔
    تو اُس آدمی نے غصے سے اُس کا ریپلائل کیا اور لکھا بھیجنے والا گدھا اور پڑھنے والا انٹیلیجنٹ :00026:


    [​IMG]


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بنت واحد

    بنت واحد محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2008
    پیغامات:
    11,962
    ایک آدمی کو موبائل پر میسج آیا کہ بھیجنے والا انٹیلیجنٹ اور پڑھنے والا گدھا۔
    تو اُس آدمی نے غصے سے اُس کا ریپلائل کیا اور لکھا بھیجنے والا گدھا اور پڑھنے والا انٹیلیجنٹ

    ایسا کچھ آپ نے تو نہیں کیا تھا
     
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    جی نہیں‌میرا نام ایسے آدمیوں کی لسٹ سے نکال ہی دیں :00003:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں