نعت ہمارے قائد، ہمارے رہبر، ہمارے مرشد ہیں محمدﷺ

جاسم منیر نے 'حمد و نعت' میں ‏فروری 12, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    [​IMG]

    [​IMG]

    ہمارے قائد، ہمارے رہبر، ہمارے مرشد ہیں محمد[​IMG]
    درود و سلام جن پر پڑھیں، وہ ہستی ہیں محمد[​IMG]
    ہر نماز میں آئے پیارا نام محمد[​IMG]
    ہر اذاں میں آئے پیارا نام محمد[​IMG]
    وہ ہیں قائد، وہ ہیں رہبر وہی تو ہیں ہمارے محمد[​IMG]

    قرآن نے دی جن کی گواہی کہ ہیں وہ رحمت اللعالمین
    ہوا بند جن پر نبوت کا دروازہ، ہیں وہ خاتم النبیین
    کہیں دشمن بھی انہیں صادق اور امین
    پیارے ساتھی جن کے صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین
    وہ ہیں قائد، وہ ہیں رہبر وہی تو ہیں ہمارے محمد[​IMG]

    کامل شریعت جن کی ، کامل دین ہے جنکا
    ہے بہترین نمونہ ہماری زندگی کے لیے اسوۃ جنکا
    جن کی سنت قابل تقلید، ہے ہر طریقہ قابل عمل جنکا
    رہے اللہ کے بعد ہر وقت نام بلند جنکا
    وہ ہیں قائد، وہ ہیں رہبر وہی تو ہیں ہمارے محمد[​IMG]

    الٰہی ان کے طریقے پر ہمیں چلا دے
    انکی شریعت کا پابند بنا دے
    کریں انکی اطاعت ، اپنائیں ان کی سنت
    ہو دل و جان ، ہر چیز سے بڑھ کر ان سے محبت
    جو ہیں قائد، جو ہیں رہبر جو ہیں ہمارے پیارے محمد[​IMG]

    ​
    ایک چھوٹی سی کاوش
    برائے ماہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ
    ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ !
    جزاکم اللہ خیرا ۔۔ جاسم بھائی ۔ چھوٹی نہیں‌ بلکہ بہت بڑی اور خوب صورت کاوش ہے ۔
     
  3. راقم

    راقم -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 15, 2010
    پیغامات:
    8
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
    جزاکم اللہ خیرا
     
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    آمين
    جزاك اللہ خير جاسم بھائى
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,750
    جزاکم اللہ خیرا ۔۔ جاسم بھائی
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    جزاك اللہ خيرا بھائی
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,479
    وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
    بہت اچھی ہے ۔
    جزاكم اللہ خيرا ۔
     
  8. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979

    جزاک اللہ جاسم منیر بھائی
     
  9. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    ماشاء اللہ جاسم بھائی جسطرح کہ میں کہتا ہوتا ہوں کہ کوشش اچھی ہے مگر وہی پرانی بات کہ الفاظ چاہے جتنے بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں تخیل چاہے جتنا بھی مقدس اور نرالا کیوں نہ ہو مگر جب تک بحر کا خیال نہیں رکھا جائے گا اس وقت تک چند خوبصورت الفاظ کے مجموعے کو ہم اشعار نہیں کہہ سکتے لہٰذا اول تو آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ نے نظم کی کونسی صنف استعمال کی ہے یہاں پر؟ مثمن۔۔۔مسدس یا پھر مخمس ۔۔مجھے نہیں لگتا کہ ان تینوں میں کوئی ایک کماحقہ استعمال ہوئی ہو بہر حال آپ سے یہی مودبانہ گذارش ہے کہ براہ کرم آپ کے پاس جب تخیلات بھی موجود ہیں ماشاء اللہ ذخیرہ الفاظ بھی اچھا خاصا ہے پاس ، تو پھر کیوں نہ تھوڑا سا وقت عروض سیکھنے کیلئے بھی نکال لیں تاکہ آپ کے یہ چند خوبصورت الفاظ صحیح معنوں میں اشعار کا روپ دھار لیں۔۔۔۔۔۔۔
    امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہوں گے۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    :00005: نعمان بھائی، ان چیزوں کا تو اب کچھ کچھ پتہ چلنا شروع ہوا ہے جب سے "آؤ شاعری سیکھیں " والا تھریڈ آپ نے شروع کیا ہے۔ :00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں