محترمہ sjk سسٹر کی انتظامیہ اردو مجلس میں شمولیت

عائشہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏فروری 17, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحيم​

    معزز اراكين وزائرين اردو مجلس
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ

    ادارہ اردو مجلس كى جانب سے یہ پرمسرت اعلان كيا جاتا ہے كہ اردو مجلس كى ديرينہ، مستقل مزاج اور متحرك ركن مكتبہ اسلاميہ، محترمہ sjk سسٹر نے انتظاميہ اردو مجلس ميں باقاعدہ شموليت اختيار كر لى ہے۔ سائبر دنيا ميں اردو زبان ميں قرآن وسنت كى تعليمات كى نشر واشاعت ميں خاموشى سے مصروف محترمہ sjk سسٹر جو ايك مصروف داعيہ بھی ہیں، ادارہ اردو مجلس كی ہميشہ بہترين معاون رہی ہیں۔ یہ رسمى عہدہ ان كى خدمات كے اعتراف كى ايك چھوٹی سی كوشش ہے۔ جزاھا اللہ خيرا وبارك فيھا و ووفقھا للخیر۔

    والسلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    ادارہ اردو مجلس -- مکہ المكرمہ​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    sjk سسٹر بہت بہت دلی مبارك قبول فرمائيں۔ آپ کے ساتھ كام كرنا ميرے جيسى طالبہ علم كے ليے بہت خوش قسمتى اور اعزاز كى بات ہے۔ اللہ تعالى ہمیں نيكى اور بھلائى كے كاموں ميں باہمی تعاون، اور غلطى پر اصلاح كى توفيق دے۔
     
  3. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    الف الف مبروک یا اختی فی اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
    بہت بہت مبارک ہو سسٹر
    [​IMG]
    اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے، آمین


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ماشاءاللہ، سسٹر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    [​IMG]


    بہت بہت مبارک ہو ہماری ایس جے کے سسٹر کو


    [​IMG]

    [​IMG]

    اللہ تعالی آپ کی ہر جائز خواہش کو پُورا کرے آمین اور آپکو دُنیا و آخرت میں‌کامیاب کرے آمین۔



    [​IMG]
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ایس جے کے سِس، آپکو یہ عہدہ بہت بہت مبارک ہو، اور اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کے جملہ مساعی جمیلہ کو قبول کرے اور اس جہان کے ساتھ ساتھ بروزِ آخر جزائے خیر سے نوازے، آمین ثم آمین۔
     
  8. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    وعلیکم السلام و رحمتہ و برکاتہ،

    آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بےحد شکریہ اور خصوصا اردو مجلس کا کہ مجھ نالائق کو یہ عہدہ دیا اور ایک طویل عرصے سے مجھے اور میرے سوالات کو برداشت کرنے کا بھی بہت شکریہ! : )

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اسے ہمیشہ یوں ہی آباد رکھے اور جس مقصد کے لیے یہ فورم بنایا گیا، اسی کی خاطر ہمیں جوڑے رکھے۔ آمین۔

    جزاکم اللہ خیرا

    والسلام علیکم
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,955
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میری طرف سے بھی بہت بہت مبارکباد ۔
    آمین ۔
     
  10. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم

    انتیظامیہ میں‌شمولیت پر بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں۔۔۔ویب ورلڈ پر اسلامک کاز کے لئے کوششیں‌آج کے دور میں نہایت اہم ہیں، ذمہ دار ی کی بات تو اور بھی اہم ہے۔اللہ آپکو استقامت عطافرمائے۔۔آمین
     
  11. یاسر عمران مرزا

    یاسر عمران مرزا -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 15, 2010
    پیغامات:
    205
    سسٹر sjk کو بہت بہت مبارک ہو، امید ہے وہ اپنی ذمہ داری اچھی طرح نباہ سکیں گی۔
     
  12. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754

    تمام محترم بھائیوں کی دعاؤں کا بے حد شکریہ۔ اللہ تعالی آپ سب کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے۔آمین۔
     
  13. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    السلامُ علیکم۔۔ بہت خوشی ہوئی!

    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ کو اور کامیابیاں دے۔ آمین
     
  14. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    بہت بہت مبارک ہو اختی فی اللہ
     
  15. یاسمین

    یاسمین -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 5, 2009
    پیغامات:
    385
    بارک اللہ فی علمک و عملک
    کوئی بھی اعزاز و مرتبہ راتوں رات نہیں ملتا اس میں سالوں سال کی کوششیں ہوتی ہیں۔اللہ پاک آپ کی ان کوششوں میں اور برکت ڈالے اور دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    بہنا بہت مبارک ہو ۔اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی ہر جائز خواہش پوری کرے ۔امین
     
  17. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    بہت بہت مبارک ہو
    امید ہے کہ اسی لگن کے ساتھ اپنی محنت جاری رکھیں گی
    ؛
    اللہ آپ کو اپنی ذمہ داریوں کو نبھانے کی پوری طاقت دئیے رکھے
    آمین
     
  18. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
    آمین ثم آمین۔
     
  19. نعمان نیر کلاچوی

    نعمان نیر کلاچوی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 25, 2011
    پیغامات:
    552
    ماشاء اللہ ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو sjk بہن ۔۔۔دلی خوشی ہوئی ہے، اللہ تعالیٰ برکت اور حق پر استقامت نصیب فرمائے (آمین)
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں