اعلامیہ اختتام ماہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ

sjk نے 'ضروری اعلانات' میں ‏فروری 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. sjk

    sjk -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 8, 2007
    پیغامات:
    1,754

    بسم اللہ الرحمن الرحيم

    اعلامیہ اختتام ماہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ

    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    ادارہ اردو مجلس آج 16 ربيع الاول 1432ھ/ 19فرورى 2011ء کو اس اعلاميے کے ذريعے ماہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ كے سلسلے ميں منعقد كيے جانے والے تمام مسابقہ جات كے اختتام كا اعلان كرتا ہے۔
    ادارہ اردو مجلس اور اركان انتظاميہ ان تمام اركان كے شكر گزار ہیں جنہوں نے اس ماہ كے دوران اپنا قيمتى وقت صرف كر كے اردو مجلس فورم سے رضاركارانہ تعاون كيا اور مسابقہ جات ميں جوش وخروش سے شركت فرما كر حب رسول اللہ ﷺ كا اظہار كيا ۔ اللہ تعالى ان كى كاوشوں كو قبول فرمائے اور انہیں اجر عظيم سے نوازے۔
    حسب وعدہ اعزازات كے حق دار اراكين كا اعلان، منصفين مسابقہ جات کے حتمى فيصلے كے بعد جلد كيا جائے گا۔

    والسلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ
    خير انديش
    ادارہ اردو مجلس ​

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں