کون کہتا ہے کہ عورت بےوقوف ہوتی ہیں

irum نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏اکتوبر، 3, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    [​IMG]
     
  2. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بھائی
     
  4. اویس رانا

    اویس رانا -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 21, 2007
    پیغامات:
    656
    واہ کیا بات ھے۔ بہت خوب۔:00009:

    ویسے عورتیں ھم مردوں کو کبھی خوش نہیں دیکھنا چاھتیں خواہ اس کا خاوند ھی کیوں‌نہ ھو۔:00012:
     
  5. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    میرے خیال میں اس عورت کو اپنا شوہر پسند نہیں تھا۔ چٹھکارا حاصل کرنے کیلئے یہ نسخہ استعمال کیا۔۔۔۔۔۔روشن خیال تھی نا اس لیے۔ ۔۔
    کیونکہ روشن خیالی میںروز روز نت نئے اور روشن چہرے مل جاتے ہیں ۔گزارنے کے لیے۔
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    یہاں بات عقل کی ہورہی تھی روشن خیالی کہاں سے آگئی
     
  7. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
    آپ کو یہ تجربہ کہاں سے ہوگیا ہیں‌؟؟؟:00008:
     
  8. مطع الرسول

    مطع الرسول -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 27, 2007
    پیغامات:
    231
    اویس میں تمھاری بات سے اتفاق کرتا ھوں۔
     
  9. راضی

    راضی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2007
    پیغامات:
    10,524
    ہا ہا ہا
    کیا باتاں ہیں جی
     
  10. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    ارم باجی آپ نے تصویر کے ایک پہلو کا ذکر کیا ، لیکن میں نے چھپا ہوا پہلو اجاگر کیا۔ کوئی گناہ تو نہیں کیا۔ ویسے اگر غور سے دیکھاجائے تو بات سے بات نکل جاتی ہے ۔
     
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    بات سے بات نکالنا اچھی بات نہیں ہے
     
  12. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    روشنی جی۔
    بات سے بات ازخود نکلتی ہے ۔ نکالی نہیں جاتی۔
    میں نے اس نکلی ہوئی بات کی نشاندہی کی ہے صرف۔
    اگر یہ بری بات ہے تو آپ نے بھی تو میری ہی بات سے بات نکالی ہے۔ وہ کیوں ؟
     
  13. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    کیوں سے لڑائی ہوتی ہے اس لیے بات ختم کرتی ہوں
     
  14. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    السلام علیکم آفرید صاحب۔
    کسی بھی تحریر کو پیش کرنے کا مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ معلومات کو ساتھیوں کے ساتھ شیئر کیا جائے رہی بات تصویر کے دوسرے رُخ کی تو کہانی کا جو اہم کردار ہے وہ ہے مینڈک ہے میں نہیں سمجھتی کہ اس میں روشن خیالی کا کو عمل دخل ہے ہاں یہ ایک الگ بات ہے کہ آپ اپنی سوچ کو ہمارے ساتھ شیٹر کرنے کے لئے روشن خیالی کا سہارا لیا ہو جیسے بڑھیا نے اپنی خواہشات کو پورا کرنے کے لئے ایک مینڈک کا۔
    خوش رہئیے۔
     
  15. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ ۔
    آپ نے خود ہی اعتراف کردیا کہ کہ تحریر صرف معلومات شیئر کرنے کے لیے ہوتی ہے اور بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میں نے بھی اپنی تحریر کے ذریے معلومات شیئر کی ہے ، کوئی گناہ تو نہیں کیا۔
    وماھوا جوابً فھوا جواب النا۔
     
  16. ہیر

    ہیر -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2007
    پیغامات:
    432
    السلام علیکم۔
    آفریدی بھائی آپ نے تحریر کہاں پیش کی بلکہ آپ نے تو تحریر کا جواب دیا ہے کیا راقم تحریر نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپ تصویر کا دوسرا رُخ پیش کریں ؟۔لگتا ہے آپ کی ناراضگی کی وجہ وہ بیچارہ مینڈک ہے اور جہاں تک بات ہے گناہ کی تو اللہ ہم سب کو ہر چھوٹے بڑے گناہ سے محفوظ رکھیں۔ آمین ثم آمین۔
    خوش رہیئے۔
     
  17. bia786asrfamily

    bia786asrfamily -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 15, 2007
    پیغامات:
    1,951
    اپنے تبصرے نہ کریں ...:bataoon:......
    مس کے ہوتے ہوئے کوئی تبصرہ نہیں کرے گا ...

    باجی اچھی شئیرنگ ہے ...:claap:
     
  18. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شکریہ بیا
     
  19. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    وعلیکم سلام ورحمتہ اللہ ۔ آپ کی دوسری بات سے مکمل اتفاق کرتے ہیں۔ کہ اللہ ہم سب کو ہر قسم کی گناہ سے بچائے رکھ۔
    رہی دوسری بات کہ یہ تحریر نہیں ہے ۔ بلکہ تحریر کا جواب ہے ۔ توعموماً اس کو ایک ہی سمجھا جاتا ہے ۔مثلا شکوہ اور جواب شکوہ ۔ دونوں میں ہی شکوہ ہوتاہے ۔
    اور اگر راقم نہ بھی کہے تو جواب دیا جاسکتاہے ۔ اور دینا ہوتا ہے ۔
    ایک مثال دیتا ہوں۔ اگر کوئی سلام یا صرف بات کرئے تو دوسرا فوراً جواب دے جاتاہے۔ اب اگر کوئی تیسرا آکر کہے کہ اس پہلے نے تو جواب نہیں مانگا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تو آپ خود ہی سوچ لیں۔ کیا کیا جائے۔
    پھر بھی اگر میری بات آپ کی سوچ کے مطابق نہ ہو یعنی غلط ہو۔
    تو میں معافی چاہتاہوں۔
     
  20. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بھائی لوگو ہلکی پھلکی مزاح کی بات کو مزاح کی حد تک ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہے۔ اتنی لمبی چوڑی اور سنجیدہ گفتگو ایک لطیفے پر بحث کرتے ہوئے، افففففففففف
    میرا تو سر درد سے پھٹنے لگا ہے

    ویسے ارم سسٹر یقینا یہ قابلِ تعریف لطیفہ ہے، اور ہاں ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ وہ عورت روشن خیال نہ ہو بلکہ شوہر کے مظالم تلے پسی ہوئی ہو
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں