غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کئی ہلاک

ابوعکاشہ نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏اپریل 9, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے میں حماس کے تین شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس طرح تین دن کے تشدد کے واقعات میں سترہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جن میں زیادہ عام شہریوں کی ہے۔ درجنوں افراد زخمی بھی ہے۔

    اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی بچوں کی سکول بس پر حماس کے میزائل حملے کے جواب میں ایسا کر رہا ہے کیونکہ اس حملے نے ’حد پار کر دی تھی۔‘

    واضح رہے کہ یہ حملے فلسطین کے اسلامی گروپ حماس کی جانب سے اسرائیل کے خلاف جنگ بندی کےاعلان کے چندگھنٹے کے بعد کیےگئے ہیں۔

    اسرائیل نے جمعہ کے روز غزہ میں بمباری کی جبکہ فلسطین کے شدت پسندوں نے اسرائیل پر مارٹر گولے داغے۔

    یاد رہے کہ جمعرات کو حماس نے ایک اسرائیلی سکول بس کو نشانہ بنایا تھا جس میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوا تھا۔

    اس حملے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر بیس سے زیادہ حملے کیے جن میں درجن سے زائد افراد ہلاک اور پینتالیس کے قریب زخمی ہو گئے۔

    ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔

    حماس کا کہنا ہے کہ اس نے میزائل حملے گزشتہ ہفتے اسرائیل کی طرف سے حماس کے رہنماؤں کی ہلاکتوں کے جواب میں کیے ہیں۔
    تباہ شدہ بس

    وہ بس جو حماس کے شدت پسندوں کے میزائلوں کا نشانہ بنی

    دریں اثناء اسرائیلی پولیس کے ترجمان کےمطابق اسرائیل پر جمعہ کے روز پندرہ راکٹ داغے گئے تاہم کسی شخص کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

    ترجمان کے مطابق اسرائیل پر جمعرات کے روز پچاس سے زیادہ مارٹر گولے داغے گئے جس کے نتیجے میں ایک مکان کو نقصان پہنچا۔

    دوسری جانب حماس کے ملٹری ونگ کے ترجمان نے اسرائیل پر جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا۔

    گزشتہ رات فلسطین کے اسلامی گروپ حماس نے شدت پسندوں کے دیگر دھڑوں کے ساتھ اسرائیل کے خلاف جنگ بندی کا معاہدہ کیا تھا۔

    غزہ میں موجود بی بی سی کے نامہ نگار جان ڈانیسن کا کہنا ہےکہ دونوں فریقین نے جنگ بندی کی زیادہ دیر تک پابندی نہیں کی۔

    حماس کی جانب سے اسرائیلی بس پر کیے جانے والے حملے کی امریکہ نے مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکہ کو اُن اطلاعات پر تشویش ہے جس کے مطابق غزہ کے شدت پسند سویلین کو نشانہ بنانے کے لیے جدید ٹینک شکن ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہیں۔

    اقوامِ متحدہ کے سیکٹری جنرل بان کی مون نے بھی حماس کے شدت پسند گروپ کی جانب سے اسرائیلی بس پر کیے جانے والے حملے کی مذمت کی تھی
    ‭BBC Urdu‬ - ‮آس پاس‬ - ‮غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے میں کئی ہلاک‬
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  4. وردۃ الاسلام

    وردۃ الاسلام -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 3, 2009
    پیغامات:
    522
    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ اسرائیلیوں کو برباد کرے آمین عکاشہ بھای آپ ذرا سی ترمیم کر کے لاگایا کریں خبر مثلا جہاں ہلاک لکاھ ہے ہاں لکھ دیں اللہ انہیں شھداء میں قبول کرے وغیرہ وغیرہ
     
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    کیایہودی پچوں کو مارنے کاکوئ اسلامی جواز ہے؟

    میں نے اس مضمون کو پڑھا ہے،مجھے فلسطینیوں کے مرنے کا افسوس ہے مگر کیا یہودی بچوں کو مارنے کا بھی کوئ شرعی پہلو نکلتا ہے۔کیا نبی ص کی ذات مبارکہ سے ایسی کوئ کاروائ ثابت ہے،اگرکوئ مجھے اسکا جواب دے دے تومہربانی ہوگی۔
    یہاں یہ بات واضح کردوں کہ اسکا مطلب یہ نہ لیا جائے کہ میں اسرائیل کا حامی ہوں یا انکی پالیسی کا، یہود کی مسلم دشمنی اظہر من شمس ہے مگرہمیں بھی اپنی عظیم اسلامی روایات کا پاس رکھنا چاہیے کسی بھی عام آدمی کی موت چاہے وہ کوئ بھی ہو قابل قبول نہیں ہو سکتی ہے۔
    زبیراحمد
     
  6. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    زہریلے سانپ اور سنپولئے

    یہودی سانپوں کے ان زہریلے سنپولیوں نے لبنان کی گزشتہ اسرائیل لبنان جنگ میں لبنان پر برسنے والے بموں پر زہریلے پیغامات لکھے تھے ۔
    یہودی وہ سانپ ہیں کہ جن کا کام ہی ڈسنا ہے۔دنیا بھر میں ہونے والی تمام ریشہ دوانیوں میں ان کا ہر ہرطریقے سے ہاتھ ہے۔ یہ انسانیت کے لئے زہر قاتل ہیں۔
    اصل میں تو یہ عیسائیت کے بھی سخت خلاف ہیں مگر فی الحال یہ عیسائیوں کو مسلمانوں کے خلاف بڑی شدومد سے استعمال کررہے ہیں۔
    یہ بالکل ناقابل اصلاح ہیں۔لہذا ان سنپولوں کو مارنا انسانیت کی بھلائی ہی ہے۔
    واللہ اعلم
     
    Last edited by a moderator: ‏اپریل 9, 2011
  7. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    بلاعنوان

    اچھاتوپھرآنحضرت ص نے جنگ خیبرمیں ان سانپ اورسپولوں کوکیوں معاف کیااورصحیح سلامت جانے دیاانہیں ص کوبھی پھر ان سانپ اورسپولوں کو ختم کردیناچاہیے تھاجبکہ انہوں نے انتہائ بھیانک غداری کاارتکاب کیا تھا۔
    آپ اگرمیدان جنگ میں کسی فوجی کاقتل کرتے ہیں تواس کااسلامی جوازہے،ورنہ نہیں اورحماس نے اگراپنے لوگوں کی موت کابدلہ اس طرح لیاہوتا کہ ان کے فوجی اڈے کو نشانہ بناتے تومیں حمایت کرتامگرعام آدمی اوربچوں کاقتل میری نظرمیں اسلام کے منافی اورغیرشرعی ہے۔باقی اطلاع کتنی مصدقہ ہے آیاحماس نے یہ کام کیایانہیں یاپھرکوئ اوربات ہے خدا کوپتا۔
    زبیراحمد
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں