مائیکروسوفٹ ورڈ میں ٹائپنگ کے دوران ڈیفالٹ فونٹ سٹائل پر آنے کے لئے

abrarhussain_73 نے 'مائیکروسوفٹ ورڈ' میں ‏اپریل 11, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    اگر آپ نے مائیکرو سوفٹ ورڈ میں فونٹ کا سائز بڑا کردیا یا کلر چینج کردیا یا فونٹ تبدیل یا بولڈ وغیرہ کردیا اور پھر آپ چاہتے ہیں کہ باقی کام دوبارہ ڈیفالٹ سٹائل پر کرنا ہے تو آپ کو یہ سب کچھ باقی ٹائپنگ یا اُسی ٹایپنگ کے لئے تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ آپ ایک شارٹ کٹ سے سب کچھ ڈیفالٹ پر لا سکتے ہیں۔
    وہ ہے Ctlr + space key ۔ اب اجازت چا ہونگا۔ اللہ حافظ
     
  2. گل خان

    گل خان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 5, 2007
    پیغامات:
    515
    شکریہ جناب ...
     
  3. abrarhussain_73

    abrarhussain_73 --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2009
    پیغامات:
    371
    تمام بھائیوں کا شکریہ پسند کرنے کا۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں