خط عثمانی پر مبنی مصحف مدینہ کا بہترین سافٹ وئیر

اعجاز علی شاہ نے 'فرى اسلامک سوفٹوئیرز' میں ‏اکتوبر، 7, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. khanlatif

    khanlatif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏مئی 14, 2009
    پیغامات:
    24
    شکراجزاکم اللہ
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    Ejaz bhai

    aap ne bohot hi piyara Software Introduce karwaya hai

    mujhe ye chahiye

    lakin ye downloading main error de raha hai

    plz es ka kuch karian

    Jazak Allah
     
  3. محمد زاہد بن فیض

    محمد زاہد بن فیض نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    3,702
    اعجاز بھائی بہت ہی زبردست سوفٹ ویئر شئر کیا ہے بھائی
    جزاک اللہ خیرا
    اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی بھلایئان عطا فرمائے آمین
     
  4. محمدعرفان الٰہی

    محمدعرفان الٰہی -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2011
    پیغامات:
    42
    اس کو فوٹو شاپ اور کورل ڈرامیں کیسے امپورٹ کریں
     
  5. IRFAN M

    IRFAN M -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 9, 2009
    پیغامات:
    6
    الحمد للہ مجھے توعربی آتی ہے
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484

    اس كا ميكنتوش كے ليے ورژن ہے كسى كے پاس؟
     
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    مدد!
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ویسے پتہ تو نہیں لیکن دیکھنا پڑے گا۔
    میک کیلئے ضرور بنے ہوگا کیوں کہ یہ تو پرنٹنگ پریس میں استعمال ہوتا ہے۔
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کچھ ملا؟
     
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ابھی تک عربی سائٹس پر مجھے نہیں ملا ۔ ذکر ضرور ملا کہ اس پر کام جاری ہے لیکن یہ نہیں ملا کہ کہاں سے ڈاونلوڈ کرنا ہے۔
     
  11. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    اعجاز بھائى کیا مصحف المدینہwin 7 کے لئے ہے ؟
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جی اسحاق بھائی چلتا ہے
     
  13. جاوید بودلہ

    جاوید بودلہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 28, 2011
    پیغامات:
    36
  14. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    اعجاز بھائی اللہ تعالی آُ کو اس عظیم خدمت قرآن پر جزائے اتم عطا فرمائے ، آپ نے کما حقہ
    خدمت قرآن کا شرف حاصل کرلیا ہے ، میرے پاس ڈاؤن لوڈ ہورہاہے ، اللہ کرے صحیح طرح کام کرے اس لیے کہ میں آجکل روزانہ سات، آٹھ گھنٹے ورڈ
    پر کتابیں لکھتاہوں اور آیات قرآنی کی بکثرت ضرورت پڑتی ہے ، میرے پاس ذکر والوں کا بھی ہے مگر آجکل وہ ونڈو 7 میں نہیں چل رہا۔
    اللہ آپ کو اس خدمت پر کماحقہ بہترین جزاء عطا فرمائے۔آمین
     
  15. Siddiqui

    Siddiqui -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 18, 2007
    پیغامات:
    200
    اسلام علیکم ۔۔۔۔۔
    میرے پاس اسکے انسٹالیشن میں ایک مسئلہ آرہا ہے ۔۔۔ Arabic System not installed میرے پاس ونڈو 7 ہے
    کیا کرون ؟ کوئی حل ؟
     
  16. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی آپ Regional Setting میں جا کر عربی انسٹال کریں۔
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں