موبی لنک کی انٹرنیٹ کے لیے زبر دست آفر

mtariqtsk نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏مئی 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. mtariqtsk

    mtariqtsk -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 30, 2009
    پیغامات:
    85
    السلام علیکم ساتھیو:

    موبی لنک انٹر نیٹ کی زبردست آفر

    موبائل انٹرنیٹ صرف 9.99 پیسے میں 24 گھنٹے ان لیمیٹڈ ڈاون لوڈنگ کیساتھ
    اور مزے کی بات یہ کہ پیسے بھی بعد میں یعنی 24 گھنٹے استعمال کے بعد صرف 9.99 پیسے چارجز ہونگے
    اکٹیویشن کے لئے 6006 پر ایس ایم ایس کیجئے
    شکریہ
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    مفید معلومات ہے ، ان دوستوں کے لیے جو پاکستان میں ہیں۔
     
  3. منظورعباس نیازی

    منظورعباس نیازی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 11, 2009
    پیغامات:
    217
  4. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم!
    جی بھائی جان ان بھائیوں کے مزے ہیں جو پاکستان میں ہیں آپ بھی پاکستان میں آجائیں ۔
     
  5. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    اچھی بات ہے مگر میری سم موبی لنگ کی نہیں ہے
    اگرزانگ کا کوہی پیکج ہو تو بتانا
     
  6. تنویرنمل

    تنویرنمل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2012
    پیغامات:
    30
    ان لمیٹڈ کی لمٹ کیا ھو گی۔پاکستان میں ھر بات کا مفہوم اپنا ہوتا ہے
     
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    this package has been terminated now.
     
  8. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    جب سے Communicationسستی هوئی هے،
    پاكستان میں روٹی مهنگی هوئی هے۔

    نئیں… یاڑ……

    سچ هی تو كهه رها هوں۔ بھائی۔

    کیوں ساجد بھائی۔ بھائیوں کے بھائی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں