لعنت کی گردان

راجپوت نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏جون 5, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. راجپوت

    راجپوت -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 28, 2009
    پیغامات:
    116
    مرزا قادیانی ایک جگہ کہتا ہے:
    "لعنت بازی صدیقوں کا کام نہیں۔ مومن لعان نہیں ہوتا"
    (ازالہ اوھام حصہ دوم صفحہ 356)

    مرزا قادیانی کی ذہنیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اس نے کسی پر لعنت ڈالی تو بجائے یہ کہتا کہ تجھ پر ہزار لعنت ہو یا تحریری طور پر اسے اس طرح لکھ دیتا مگر اس نے باقاعدہ لعنت نمبر1، لعنت نمبر2، لعنت نمبر 3۔۔۔۔۔۔۔ لعنت نمبر 1000 تک لکھ دیا۔

    لعنت 1 تا 1000
    (نورالحق صفحہ 158 تا ا62)

    اور اس طرح مرزا خود اپنے ہی قول کے مطابق کذاب ٹہرا۔

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    لنک

    زمرہ قادیانیت کے لئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں